تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"odd" کے متعقلہ نتائج

odd

عَجِیب

اُڑ

'آڑنا' سے امر کا صیغہ اور اس کا مادہ و ماخذ، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل، اڑ جانا، طیار، پرواز

اُود

رک اود بلاو

عُود

ایک خوشبودار لکڑی جسے بطور بخور جلایا جاتا ہے, اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں، سفید، سیاہ، زرد اور زمردی، عمدہ قسم کا عود پانی میں ڈوب جاتا ہے اسی لیے اسے عود غرقی بھی کہتے ہیں

عَوْد

معاودت، لوٹنا، واپسی، بازگشت، پھرنا، مڑنا

اُوڑ

راج معمار .

od

عوام: خصوصاً شمالی امریکا بیش خوراک خصوصاً منشی دوا یا شے کی۔.

odd job

خوردہ کام،معمول سے ہٹا ہوا ہنگامی مشغلہ۔.

odd-job man

ادِھر ادُھر کا ہنگامی کام یا روزگار کرنے والا۔.

odd bod

عوام: عجیب اور انوکھا شخص۔.

odd man out

ٹاٹ باہر

odd number

طاق

اُڑ جانا

بے اوسان ہو جانا، کسی بات کی سدھ نہ رہنا، مدہوش ہو جانا، پریشان ہو جانا، حواس گم ہو جانا

اُڑ گَئی

اڑگیا (رک) کی تانیث.

اُڑ گیا

بدبخت ، منحوس ، غارت گیا ، مر گیا ، موا (کوسنے کے طور پر).

odd کے لیے اردو الفاظ

odd

ɒd

odd کے اردو معانی

  • بے جوڑ
  • طاق نرالا
  • انوکھا
  • پھٹکل
  • متفرق
  • فالتو
  • کچھ زیادہ
  • عام اور حسب معمول سے خصوصیت میں مختلف
  • اکیلا، اچرچ یا عجیب
  • جوڑوں، ٹولیوں یا حصوں میں تقسیم کرنے کے بعد باقی بچ رہنے والا
  • جو کسی مخصوص ٹولی، جوڑ یا قسم کا حصہ نہ ہو
  • ایسے جوڑے، مجموعے یا سلسلے کا حصہ جس کے باقی حصے ناپید ہوں
  • کسی معین مقدار یا رقم سے زائد، خاص طور پر تھوڑا سا زائد
  • دو پر تقسیم کیے جانے سے ایک باقی بچنے والا یعنی طاق عدد
  • جفت کا اُلٹ
  • اتفاقی یا ہنگامی
  • دُور افتادہ یا الگ تھلگ

odd के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बेजोड़
  • ताक़ निराला
  • अनोखा
  • फुटकल
  • मुतफ़र्रिक़
  • फ़ालतू
  • कुछ ज़्यादा
  • आम और हसब-ए-मामूल से ख़ुसूसीयत में मुख़्तलिफ़
  • अकेला, अचरच या अजीब
  • जोड़ों, टोलियों या हिस्सों में तक़सीम करने के बाद बाक़ी बच रहने वाला
  • जो किसी मख़सूस टोली, जोड़ या किस्म का हिस्सा ना हो
  • ऐसे जोड़े, मजमुए या सिलसिले का हिस्सा जिस के बाक़ी हिस्से नापैद हूँ
  • किसी मुईन मिक़दार या रक़म से ज़ाइद, खासतौर पर थोड़ा सा ज़ाइद
  • दो पर तक़सीम किए जाने से एक बाक़ी बचने वाला यानी ताक़ अदद
  • जुफ्त का उलट
  • इत्तिफ़ाक़ी या हंगामी
  • दूर उफ़्तादा या अलग थलग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (odd)

نام

ای-میل

تبصرہ

odd

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone