تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oarlock" کے متعقلہ نتائج

oarlock

پتوار کا سہارا

اَوروں

دوسرے لوگ، اور لوگ

اَوْراق

کتابوں کے صفحات، پنے، کاغذ کے ورق

اُرْلا

اس طرف کا، ادھر کا، ورلا

اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت

تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے

اُرْتَک

(سواری) گھوڑے کو اڑھانے کا یک باریک قسم کا جال، یا کپڑا، جو مکھیوں سے بچاؤ کے لئے اس پر ڈال دیا جاتا ہے، جالک، جھول

عُلُوق

رحم میں نطفہ قرار پانا ، نطفہ قائم ہونا ، نطفہ ٹھہرنا .

اُرْدَک

मुर्गाबी, एक प्रसिद्ध जल पक्षी।।

اُرْمُک

(شال سازی) موٹا اور خود رنگ اونی کپڑا جو ہاتھ سے بنا جاتا ہے ، کابل کے علاقے کی پٹ نام بکری کے اون کا کپڑا (یہ اون نہایت نرم ہوتا ہے) ، پٹ پیشمینہ پٹّو

عُرُوْقْ

بدن کی رگیں

اُلاق

: الاغ (رک) کی ایک شکل

اَورَک

(درخت کی شاخ یا چھت میں ڈالا ہوا) رسی کا جھولا

عُرُوقِ شَعْرِیَہ

(طب) بال کی مانند باریک رگیں، وہ باریک رگیں جو معدے اور جگر کے درمیان حائل ہیں نیز وہ باریک رگیں جو اعضا کو خون دیتی ہیں

عُرُوْقِ خَشِنَہ

(طب) کھردری رگیں، پھیپھڑے کی باریک ہوائی نالیاں

اولوں ماری فاخْتَہ

مصیبت زدہ ، پریشان حال

oarlock کے لیے اردو الفاظ

oarlock

ˈɔː.lɒk

oarlock کے اردو معانی

  • پتوار ٹیک
  • دھرے پر نصب ’’U‘‘ کی شکل کا یا کسی اور طرح کا آلہ جو کشتی کھیتے یا چلاتے وقت پتوار کو تھامے رکھتا ہے

oarlock के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पतवार टेक
  • धरे पर नसब ''U'' की शक्ल का या किसी और तरह का आला जो क्षति खेते या चलाते वक़्त पतवार को थामे रखता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oarlock)

نام

ای-میل

تبصرہ

oarlock

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone