تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوْراق" کے متعقلہ نتائج

اَوْراق

کتابوں کے صفحات، پنے، کاغذ کے ورق

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوْراق کے معانیدیکھیے

اَوْراق

auraaqऔराक़

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: وَرَق

موضوعات: جلد سازی

اشتقاق: وَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

اَوْراق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کتابوں کے صفحات، پنے، کاغذ کے ورق

    مثال خوشی نے پرانی اور خستہ کتابوں کے پھٹے اوراق کی مرمت کی

  • (مجازاً) کتاب
  • درخت کے پتے، پتیاں
  • ارت، طبق، طبقے
  • دھات کے چوکور یا گول شیٹ

شعر

Urdu meaning of auraaq

  • Roman
  • Urdu

  • kitaabo.n ke safhaat, pane, kaaGaz ke varq
  • (majaazan) kitaab
  • daraKht ke patte, pattiyaa.n
  • arat, tabaq, tabqe
  • dhaat ke chaukor ya gol shiiT

English meaning of auraaq

Noun, Masculine, Plural

  • pages

    Example Khushi ne purani aur khasta kitabon ke phate auraq ki marammat ki

  • (Metaphorically) a book
  • leaves (of a tree)
  • class, order
  • foils

औराक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पुस्तक के पन्ने, किताब के वरक, काग़ज़ के पृष्ठ, पन्ने, पेज

    उदाहरण ख़ुशी ने पुरानी और ख़स्ता किताबों के फटे औराक़ की मरम्मत की

  • (लाक्षणिक) किताब इत्यादि
  • पेड़ के पत्ते, पत्तियाँ
  • वर्ग
  • धातु के चौकोर या गोल शीट

اَوْراق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَوْراق

کتابوں کے صفحات، پنے، کاغذ کے ورق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوْراق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوْراق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone