تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"neurone" کے متعقلہ نتائج
neurone کے لیے اردو الفاظ
neurone کے اردو معانی
اسم
- وضاحت: فنی کتابوں میں neuron بمقابلہ neurone زیادہ مستعمل ہے۔.
- خصوصی خلیہ جو اعصابی مہیجات کی ترسیل کا ضامن ہوتا ہے، عصبی خلیہ۔.
neurone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वज़ाहत: फ़न्नी किताबों में neuron बमुक़ाबला neurone ज़्यादा मुस्तामल है।
- ख़ुसूसी ख़लीया जो आसाबी महीजात की तरसील का ज़ामिन होता है, एसबी ख़लीया।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِدانا
کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس یا پودے نکالنا، جنگلی بوٹیاں نکالنا، صاف کرنا، جنگلی بوٹیاں کاٹنا، فصل کاٹنا
nerine
جنوبی افریقہ کا جنس نیرین سے تعلق رکھنے والا پودا جس کے پھولوں میں چھ پتلی ، لہریے دار، مڑی ہوئی تسمے جیسی پتّیاں ہوتی ہیں۔.
نِدا آنا
آواز آنا، بلایا جانا ، آواز سنائی دینا ، آواز کانوں کے پردے سے ٹکرانا نیز غیبی آواز سنائی دینا ، آسمانی آواز کانوں میں آنا ۔
نِیورونَل
(ادویات) ذہنی امراض یا دیوانگی وغیرہ میں دی جانے والی ایک دوا جو نیند اور تسکین کا باعث ہوتی ہے (خصوصاً) مرگی میں مستعمل ۔
قَدْرِ اِیں بادَہ نَدانی بَخُدا تا نَہ چَشی
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) خدا کی قسم جب تک اس شراب کو نہ چکھے گا اس کی قدر نہ جانے گا ، جب تک خود تجربہ نہ کِیا جائے اصل کیفیت معلوم نہیں ہوسکتی .
نَخُز نَرِینَہ
(نباتیات) نر پھول جس میں ابتدائی دور میں کلغی لب کے نیچے محفوظ رہتی ہے جس میں زر ریشے پختہ ہوجانے پر ان کے زردان پھٹتے ہیں اور زیرہ دانے آزاد کردیے جاتے ہیں ، ایسے پھول کا لب دو پنکھڑیوں سے مل کر بنتا ہے ، بالائی لب کمان کی طرح خمیدہ ہوتا ہے جس میں زر ریشے اور کلغی محفوظ ہوتے ہیں ۔ (انگ : Protandrous) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (neurone)
neurone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔