تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدانا" کے متعقلہ نتائج

نَدانا

نادان، نادان کا مخفف

نِدانا

کھیت میں سے فالتو اور نکمی گھاس یا پودے نکالنا، جنگلی بوٹیاں نکالنا، صاف کرنا، جنگلی بوٹیاں کاٹنا، فصل کاٹنا

نَدھنا

नाक में रस्सी डाल कर बाँधा जाना। जैसे-बल नधना।

نَندانا

رک : ناندنا ، ہنسی خوشی زندگی گزارنا

زَنْجِیر سے ن٘دْھنا

زیادہ مضبوطی کے خیال سے رسی کی جگہ زنجیر کی بندش کرنا ۔

آتِش دوسْت دُشْمن نَدانَہ

آگ دوست دشمن میں تمیز نہیں کرتی، بد طینت آدمی کے ضرر سے دوست دشمن کوئی نہیں بچتا

نادنا

بیلوں کو جوتنا یا جوڑنا، ابتدا کرنا، شروع کرنا، پابند کرنا، غلام بنانا

نَدان

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا، کم عقل

نِدان

آخرکار، بعد میں، پیچھے، آخر میں

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

نادْھنا

ابتدا کرنا، آغاز کرنا، پہل کرنا، شروع کرنا

نَہانا

جسم کو پانی سے دھونا، غسل کرنا، بدن دھونا، ندی، دریا، تالاب یا سمندر وغیرہ میں غوطہ لگانا، اشنان کرنا، اے ایمان

نِشانا

رک : نشانہ (مع تحتی الفاظ) جو درست املا ہے ۔

نِشانَہ

تیر یا گولی وغیرہ مارنے کی جگہ، وہ علامت جو تیر وغیرہ مارنے کے لیے بنائی جائے، ہدف

نَچانا

رقص کرانا ، گھمانا ، چکر دینا ، ناچ کرانا نیز ، مجرا کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدانا کے معانیدیکھیے

نَدانا

nadaanaa•नदाना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَدانا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نادان، نادان کا مخفف

Urdu meaning of nadaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • naadaan, naadaan ka muKhaffaf

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone