تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"native" کے متعقلہ نتائج
native کے لیے اردو الفاظ
native کے اردو معانی
اسم، صفت
- مَقامی
- مُلْکی
- دیسی
- جائے ولادت یا حالات سے متعلق
- محلِ پیدائش
- پیدائش سے حاصل شدہ
- بے تَکَلُّف
- غیر مصنوعی
- غیر اکتسابی
- خِلْقی
- طَبْعی
- کسی علاقے سے متعلق، خالص، فطری، جو ملی جلی شکل میں نہ ہو جیسے لوہا، چاندی جب تقریباً خالص دستیاب ہوں
- جو کسی مقام یا ملک میں پیدا ہو اور غیر ملکی یا مہاجر نہ ہو
- کسی علاقے کی کوئی دیسی چیز
native के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- मक़ामी
- मुल्की
- देसी
- जा-ए-विलादत या हालात से मुत'अल्लिक़
- महल-ए-पैदाइश
- पैदाइश से हासिल शुदा
- बे-तकल्लुफ़
- ग़ैर मसनू'ई
- ग़ैर इक्तिसाबी
- ख़िल्क़ी
- तब'ई
- किसी 'इलाक़े से मुत'अल्लिक़, ख़ालिस, फ़ितरी, जो मिली जुली शक्ल में न हो जैसे लोहा, चाँदी जब तक़रीबन ख़ालिस दस्तियाब हों
- जो किसी मक़ाम या मुल्क में पैदा हो और ग़ैर मुल्की या मुहाजिर न हो
- किसी 'इलाक़े की कोई देसी चीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (native)
native
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔