Search results
Saved words
Showing results for "native"
Urdu words for native
native के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- मक़ामी
- मुल्की
- देसी
- जा-ए-विलादत या हालात से मुत'अल्लिक़
- महल-ए-पैदाइश
- पैदाइश से हासिल शुदा
- बे-तकल्लुफ़
- ग़ैर मसनू'ई
- ग़ैर इक्तिसाबी
- ख़िल्क़ी
- तब'ई
- किसी 'इलाक़े से मुत'अल्लिक़, ख़ालिस, फ़ितरी, जो मिली जुली शक्ल में न हो जैसे लोहा, चाँदी जब तक़रीबन ख़ालिस दस्तियाब हों
- जो किसी मक़ाम या मुल्क में पैदा हो और ग़ैर मुल्की या मुहाजिर न हो
- किसी 'इलाक़े की कोई देसी चीज़
native کے اردو معانی
اسم، صفت
- مَقامی
- مُلْکی
- دیسی
- جائے ولادت یا حالات سے متعلق
- محلِ پیدائش
- پیدائش سے حاصل شدہ
- بے تَکَلُّف
- غیر مصنوعی
- غیر اکتسابی
- خِلْقی
- طَبْعی
- کسی علاقے سے متعلق، خالص، فطری، جو ملی جلی شکل میں نہ ہو جیسے لوہا، چاندی جب تقریباً خالص دستیاب ہوں
- جو کسی مقام یا ملک میں پیدا ہو اور غیر ملکی یا مہاجر نہ ہو
- کسی علاقے کی کوئی دیسی چیز
Related searched words
native american
وضاحت: Native American کی اصطلاح اب American Indian کی نسبت بہتر خیال کی جاتی ہے لیکن جب کینیڈا اور امریکا کے قدیم باشندوں کو شامل کرکے بات کی جائے تو ابہام یا اعتراض سے بچنے کے لیے امریکی انڈین اور کینیڈین انڈین کہنا بہتر ہے ؛ INDIAN پر وضاحتی نوٹ بھی دیکھیے۔.
nativity play
حضرت عیسٰیؑ کی پیدائش سے متعلق کھیل یا ڈرامہ جو خصوصاً بچے کرسمس کے موقع پر کھیلتے ہیں۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (native)
native
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone