تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِطعِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

نِطعِیَّہ

نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) نوک زبان یا سامنے کے ، اوپر والے دونوں دانتوں کی جڑ سے ادا کیے جانے والے الفاظ ۔

حُرُوفِ نِطْعِیَّہ

(تجوید) تالو کے اگلے حصے سے ادا ہونے والے حروف .

ناک ہو تو نَتِھیا سوبھے

اصل ہو تو فروع اچھی لگتی ہیں یعنی اصل چیز ہونی چاہیئے، فروعات بعد میں بھی حاصل ہوسکتی ہیں

نِطِعِی

نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) وہ حروف جن کا مخرج سر ز بان ہے ساتھ ثنایا بالا کی جڑوں کے جب کہ زباں کا سرا کسی قدر تالو کے پاس پہنچے ۔

نایا

منطق ۔

نَہایا

غسل کیا ہوا نیز شرا بور، تربتر (پانی، خون یا پسینے وغیرہ میں)

نَطَع

۲۔ (i) دباغت کیے ہوئے چمڑے کا فرش جو واجب القتل شخص کے لیے بچھایا جائے ۔

نتے

دائمی، مدام، ہمیشہ رہنے والا

ناعِیَہ

رک : ناعی جس کی یہ تانیث ہے ۔

ناتی

نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

ناتے

ناتا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، رشتے ۔

ناتا

۱۔ رشتہ ، خونی ونسلی تعلق ، سسرالی یا سمدھیانے کا رشتہ ۔

ناطے

ناتے، ناطہ کی جمع نیز مغیرّہ حالت، لگاو یا تعلق کے اعتبار سے

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نِیتی

۱۔ (i) علم اخلاق ، حکمت ، تدبیر۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِطعِیَّہ کے معانیدیکھیے

نِطعِیَّہ

nit'iyya•नितईय्या

دیکھیے: نَطَع

  • Roman
  • Urdu

نِطعِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) نوک زبان یا سامنے کے ، اوپر والے دونوں دانتوں کی جڑ سے ادا کیے جانے والے الفاظ ۔

Urdu meaning of nit'iyya

  • Roman
  • Urdu

  • nitaa (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; (tajviid) nok zabaan ya saamne ke, u.upar vaale dono.n daa.nto.n kii ja.D se ada ki.e jaane vaale alfaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِطعِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِطعِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone