تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"naiad" کے متعقلہ نتائج
naiad کے لیے اردو الفاظ
naiad کے اردو معانی
اسم
- (اساطیری) جَل پری
- سمندری پری
- دریاؤں اور چشموں کی دیوی
- تیراک عورت
- (نباتات) نایاس جنس سے تعلق رکھنے والے ہر قسم کے آبی پودے
- (حشریات) بعض کیڑے مکوڑوں کی زندگی کا آبی مرحلہ
naiad के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (असातीरी) जल-परी
- समुंद्री परी
- दरियाओं और चश्मों की देवी
- तैराक 'औरत
- (नबातात) नायास जिंस से त'अल्लुक़ रखने वाले हर क़िस्म के आबी पौदे
- (हशरियात) बा'ज़ कीड़े-मकोड़ों की ज़िंदगी का आबी मरहला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِیْند
۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔
نانْد
مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی
نَڈی
नरकट के छोटे-छोटे टुकड़ों में मसाला भरकर बनाई जानेवाली आतिशबाजी जो आग लगाकर छोड़ने पर हवा में उड़ती है
ناند پَڑنا
بلندی سے پانی کی چادر گرنے کے باعث نشیب پیدا ہو جانا جس سے کشتی رانی نہیں ہوسکتی، بھنور پڑنا ۔
ناڑی چَکْر
फलित ज्योतिष में वह चक्र जो वैवाहिक गणना के लिए बनाया जाता है और जिसके भिन्न-भिन्न कोष्ठों में भिन्न-भिन्न नक्षत्रों के नाम लिखे होते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (naiad)
naiad
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔