تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِنْد" کے متعقلہ نتائج

عِنْد

نزدیک ، پاس ، سامنے ، آگے ، ساتھ ، (مرکبات میں بطور جزو اول مستعمل) ۔

عِنْدَ الشَّرْع

شرع کی و سے ، شریعت کے مطابق ۔

عِنْدَ الطَّلَب

مہر جو عورت کے طلب کرنے پر فوراً دیا جانا ضروری ہو، معجّل

عِنْدَ الْوَقْت

عین موقع پر، وقت پر

عِنْدِیَہ

رائے، خیال، کسی چیز کے متعلق دل میں پوشیدہ خیال

عِنْدَ الْاَکْثَر

اکثر لوگوں کے نزدیک ، اکثر لوگوں کی رائے میں ۔

عِنْدَ الْمَوت

موت کے وقت ، مرتے وقت ۔

عِنْدَ اللہ

. خدا کے نزدیک ، اللہ کے نزدیک ۔

عِنْدَ الْفُرْصَت

فرصت کے وقت ، فرصت میں ۔

عِنْدَ الْمَوقَع

موقع ملنے پر ، موقع کے مطابق ۔

عِنْدَ الْتَّجْرِبَہ

تجربہ کرنے پر ، تجربے کے مطابق ۔

عِنْدَ ال٘حُصُول

حصول کے وقت ، حاصل ہونے پر ۔

عِنْدِیَت

. (مابعد الطبیعیات) یہ نظریہ کہ صرف انا یا نفس ہی وہ شے ہے جس کا علم حاصل ہو سکتا ہے یا جو وجود رکھتی ہے (انگ : سوپسزم (Solipsism) ۔

عِنْدَ التَّقاضا

on demand

عِنْدَ السَّماعَت

مقدمے کی سماعت کے دوران ، سماعت کے وقت ۔

عِنْدَ ال٘تَجْوِیز

زیرِ تجویز؛ عدالت میں

عِنْدَ الْبَعْض

بعض کے نزدیک ، بعض لوگوں کے خیال میں ۔

عِنْدَ الضَّرُورَت

ضرورت پڑنے پر، ضرورت کے وقت

عِنْدَ التَّفَحُّص

جستجو کے وقت ، تحقیق کرنے پر ۔

عِنْدَ الْاَپِیل

اپیل کے دوران میں ، اپیل کے وقت (یہ ترکیب خلافِ قاعدہ ہے) ۔

عِنْدَ التَّحْقِیقات

تفتیش کے دوران میں ، بوقتِ دریافت ۔

عِنْدَ الدَّرِیافْت

پوچھنے پر ، دریافت کرنے پر ۔

عِنْدَ الْوُقُوع

وقوع ہونے کے وقت

عِنْدَ الَاِظہار

اظہار کے وقت ‘ (قانون) بیان یا شہادت کے وقت ۔

عِنْدَ الْحاجَت

ضرورت کے وقت، ضرورت پڑنے پر

عِنْدَالنّاس

لوگوں کے نزدیک، عوام کی نظر میں

عِنْدَ‌ التَّذْکِرَہ

تذکرہ ہونے پر ، بات چیت کے دوران ۔

عِنْدَ الْپَڑْتال

عدالت کے جُہلا نے اس قسم کے بے میل اور خلافِ قاعدہ الفاظ جاری کر دیے ہیں یعنی پڑتال کرنے کے وقت (یہ ترکیب خلاف قاعدہ ہے) ۔

عِنْدَ الْحَوالَہ

سپرد کرتے وقت ۔

عِنْدَ الْخَلائِق

لوگوں کے نزدیک

عِنْدَ الْمُلاقات

وقت ملاقات ، ملاقات کے دوران میں، ملاقات ہونے پر

عِنْدَ الْمُعائِنَہ

پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔

عِنْدَ الْاِضْطِرار

بے اختیاری یا مجبوری کے وقت ۔

عِنْدَ الْمُطالَبَہ

طلب کرنے پر ، بروقت مطالبہ ، مطالبے پر ۔

عِنْدَ الْمُعایَنَہ

پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔

عِنْدَ الْاِحْتِیاج

ضرورت کے وقت، وقتِ حاجت

عِنْدِیات

رائیں ، خیالات ‘ بے سروپا باتیں ، قصہ کہانیاں ۔

عِنْدُالتَّحْقِیق

تحقیق کے وقت، تحقیق کے مطابق

عِنْدِیَہ دینا

منشا بتانا، خیال یا ارادہ ظاہر کرنا، اپنی رائے کا اظہار کرنا، اپنی مرضی بتانا

عِنْدِیَہ پانا

منشا معلوم کر لینا ، دلی مطلب جان لینا ، پوشیدہ خیال کو جان لینا ۔

عِنْدِیَہ لینا

منشا دریافت کرنا ، رائے لینا ۔

عِنْدَ الْاِسْتِفْسار

دریافت کرنے پر، پوچھنے سے

عِنْدِیَہ کُھلْنا

منشا معلوم ہونا

عِنْدَ‌ الِْاشْتِباہ

شبہ کے طور پر ، شبہ میں ۔

عِنْدِیَہ پایا جانا

دلی مطلب کھلنا، منشا معلوم ہونا

عِنْدِیَہ پُورا ہونا

مطلب کی تکمیل ہو جانا ، منشا کا مکمل اظہار ہونا ، مطلب برآری ہونا ۔

عِندَ الوُصُول

On receipt, on arrival

عَندَل

वड़े डीलडौल का ऊँट, सर्व का लंबा पेड़ ।।

عَنْدَلِیب

ایک خوش رنگ و خوشنوا پرندہ جس کا سر سیاہ، پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے، بلبل

عَنْدَلِیبی

عندلیب جیسا ، نغمہ سنجی ، خوش نوائی ۔

وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

قَضا عِنْدَ اللہ

اچانک ، ناگاہ ، اتفاقاً.

اَلعِلْمُ عِنْدَ اللہ

خداے تعالیٰ کو علم ہے، حقیقت حال سے خدا ہی واقف ہے، خدا بہتر جانتا ہے

اَلغَیبُ عِنْدَ اللہ

غیب کا حال اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا

اردو، انگلش اور ہندی میں عِنْد کے معانیدیکھیے

عِنْد

'ind'इन्द

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

عِنْد کے اردو معانی

حرف جار

  • نزدیک ، پاس ، سامنے ، آگے ، ساتھ ، (مرکبات میں بطور جزو اول مستعمل) ۔

Urdu meaning of 'ind

  • Roman
  • Urdu

  • nazdiik, paas, saamne, aage, saath, (murakkabaat me.n bataur juzu avval mustaamal)

English meaning of 'ind

Preposition

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عِنْد

نزدیک ، پاس ، سامنے ، آگے ، ساتھ ، (مرکبات میں بطور جزو اول مستعمل) ۔

عِنْدَ الشَّرْع

شرع کی و سے ، شریعت کے مطابق ۔

عِنْدَ الطَّلَب

مہر جو عورت کے طلب کرنے پر فوراً دیا جانا ضروری ہو، معجّل

عِنْدَ الْوَقْت

عین موقع پر، وقت پر

عِنْدِیَہ

رائے، خیال، کسی چیز کے متعلق دل میں پوشیدہ خیال

عِنْدَ الْاَکْثَر

اکثر لوگوں کے نزدیک ، اکثر لوگوں کی رائے میں ۔

عِنْدَ الْمَوت

موت کے وقت ، مرتے وقت ۔

عِنْدَ اللہ

. خدا کے نزدیک ، اللہ کے نزدیک ۔

عِنْدَ الْفُرْصَت

فرصت کے وقت ، فرصت میں ۔

عِنْدَ الْمَوقَع

موقع ملنے پر ، موقع کے مطابق ۔

عِنْدَ الْتَّجْرِبَہ

تجربہ کرنے پر ، تجربے کے مطابق ۔

عِنْدَ ال٘حُصُول

حصول کے وقت ، حاصل ہونے پر ۔

عِنْدِیَت

. (مابعد الطبیعیات) یہ نظریہ کہ صرف انا یا نفس ہی وہ شے ہے جس کا علم حاصل ہو سکتا ہے یا جو وجود رکھتی ہے (انگ : سوپسزم (Solipsism) ۔

عِنْدَ التَّقاضا

on demand

عِنْدَ السَّماعَت

مقدمے کی سماعت کے دوران ، سماعت کے وقت ۔

عِنْدَ ال٘تَجْوِیز

زیرِ تجویز؛ عدالت میں

عِنْدَ الْبَعْض

بعض کے نزدیک ، بعض لوگوں کے خیال میں ۔

عِنْدَ الضَّرُورَت

ضرورت پڑنے پر، ضرورت کے وقت

عِنْدَ التَّفَحُّص

جستجو کے وقت ، تحقیق کرنے پر ۔

عِنْدَ الْاَپِیل

اپیل کے دوران میں ، اپیل کے وقت (یہ ترکیب خلافِ قاعدہ ہے) ۔

عِنْدَ التَّحْقِیقات

تفتیش کے دوران میں ، بوقتِ دریافت ۔

عِنْدَ الدَّرِیافْت

پوچھنے پر ، دریافت کرنے پر ۔

عِنْدَ الْوُقُوع

وقوع ہونے کے وقت

عِنْدَ الَاِظہار

اظہار کے وقت ‘ (قانون) بیان یا شہادت کے وقت ۔

عِنْدَ الْحاجَت

ضرورت کے وقت، ضرورت پڑنے پر

عِنْدَالنّاس

لوگوں کے نزدیک، عوام کی نظر میں

عِنْدَ‌ التَّذْکِرَہ

تذکرہ ہونے پر ، بات چیت کے دوران ۔

عِنْدَ الْپَڑْتال

عدالت کے جُہلا نے اس قسم کے بے میل اور خلافِ قاعدہ الفاظ جاری کر دیے ہیں یعنی پڑتال کرنے کے وقت (یہ ترکیب خلاف قاعدہ ہے) ۔

عِنْدَ الْحَوالَہ

سپرد کرتے وقت ۔

عِنْدَ الْخَلائِق

لوگوں کے نزدیک

عِنْدَ الْمُلاقات

وقت ملاقات ، ملاقات کے دوران میں، ملاقات ہونے پر

عِنْدَ الْمُعائِنَہ

پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔

عِنْدَ الْاِضْطِرار

بے اختیاری یا مجبوری کے وقت ۔

عِنْدَ الْمُطالَبَہ

طلب کرنے پر ، بروقت مطالبہ ، مطالبے پر ۔

عِنْدَ الْمُعایَنَہ

پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔

عِنْدَ الْاِحْتِیاج

ضرورت کے وقت، وقتِ حاجت

عِنْدِیات

رائیں ، خیالات ‘ بے سروپا باتیں ، قصہ کہانیاں ۔

عِنْدُالتَّحْقِیق

تحقیق کے وقت، تحقیق کے مطابق

عِنْدِیَہ دینا

منشا بتانا، خیال یا ارادہ ظاہر کرنا، اپنی رائے کا اظہار کرنا، اپنی مرضی بتانا

عِنْدِیَہ پانا

منشا معلوم کر لینا ، دلی مطلب جان لینا ، پوشیدہ خیال کو جان لینا ۔

عِنْدِیَہ لینا

منشا دریافت کرنا ، رائے لینا ۔

عِنْدَ الْاِسْتِفْسار

دریافت کرنے پر، پوچھنے سے

عِنْدِیَہ کُھلْنا

منشا معلوم ہونا

عِنْدَ‌ الِْاشْتِباہ

شبہ کے طور پر ، شبہ میں ۔

عِنْدِیَہ پایا جانا

دلی مطلب کھلنا، منشا معلوم ہونا

عِنْدِیَہ پُورا ہونا

مطلب کی تکمیل ہو جانا ، منشا کا مکمل اظہار ہونا ، مطلب برآری ہونا ۔

عِندَ الوُصُول

On receipt, on arrival

عَندَل

वड़े डीलडौल का ऊँट, सर्व का लंबा पेड़ ।।

عَنْدَلِیب

ایک خوش رنگ و خوشنوا پرندہ جس کا سر سیاہ، پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے، بلبل

عَنْدَلِیبی

عندلیب جیسا ، نغمہ سنجی ، خوش نوائی ۔

وَالعِلْمُ عِنْدَ اللّٰہ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور علم اللہ ہی کو ہے ؛ حقیقی علم اللہ کے پاس ہے ۔

مُلْہَم مِن عِندِ اللّٰہ

۔ جس کے دل پر اللہ کی طرف سے الہام ہوا ہو ، جس کے دل میں خدائے تعالیٰ نے کوئی بات ڈالی ہو ؛ مراد : نبی یا ولی ۔

قَضا عِنْدَ اللہ

اچانک ، ناگاہ ، اتفاقاً.

اَلعِلْمُ عِنْدَ اللہ

خداے تعالیٰ کو علم ہے، حقیقت حال سے خدا ہی واقف ہے، خدا بہتر جانتا ہے

اَلغَیبُ عِنْدَ اللہ

غیب کا حال اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone