تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muton" کے متعقلہ نتائج
muton کے لیے اردو الفاظ
muton کے اردو معانی
اسم
- حیاتیات: جینیاتی مادّے کا سب سے چھوٹا عنصر جو تقلیب دادہ اولاد پیدا کرسکتا ہے ۔.
muton के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हयातयात: जीनीयाती माद्दे का सब से छोटा अंसर जो तक़लीब दादा औलाद पैदा करसकता है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَتْن
پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت
مُوتان
(طب) جانوروں کی وبا یا بیماری (جیسے انسانوں میں طاعون) ، بھیڑ ، بکری ، گائے اور گھوڑے وغیرہ میں منہ کھر کی بیماری
مِٹْنا
معدوم ہونا، محو ہونا، بے نشان ہونا؛ ناپید ہونا، نیست و نابود ہونا، فنا ہونا، ختم ہونا، زائل ہونا، تباہ ہونا، برباد ہونا
مِٹانا
معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا
مُتَنازِع
ایک دوسرے کے ساتھ خصومت کرنے والا، ایک دوسرے سے جھگڑا یا نزاع کرنے والا، وہ جو دونوں مل کر ایک چیز کو پکڑیں
مُتَنازَعَہ عِلاقَہ
ایسا علاقہ جس کی ملکیت کے بارے میں واضح احکامات نہ ہوں یا جس کے بارے میں جھگڑا ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (muton)
muton
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔