تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَطْعُون" کے متعقلہ نتائج

مَطْعُون

بدنام، رسوا، طعنہ دیا گیا، ملامت کیا گیا، عیب لگایا گیا

مَطْعُونی

مطعون ہونا ، بدنامی ، رسوائی ۔

مَطْعُون ہونا

بدنام ہونا ، رسوا ہونا ، لعنت ملامت کیا جانا ۔

مَطْعُون رَہْنا

ملامت زدہ رہنا ، زیرعتاب رہنا ۔

مَطْعُون کَرنا

طعنہ دینا ۔

مَطْعُون ٹَھہَرْنا

رک : مطعون ہونا ۔

مَطْعُون کِیا جانا

بدنام کیا جانا ، طعنہ دیا جانا ۔

مَطْعُونِ خَلائِق

وہ جسے سب لوگ لعنت ملامت کریں، دنیا بھر میں بدنام یا رسوا، ننگ خلق

اردو، انگلش اور ہندی میں مَطْعُون کے معانیدیکھیے

مَطْعُون

mat'uunमत'ऊन

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: طَعَنَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَطْعُون کے اردو معانی

صفت

  • بدنام، رسوا، طعنہ دیا گیا، ملامت کیا گیا، عیب لگایا گیا

اسم، مذکر

  • طاعون زدہ، مبتلائے طاعون

Urdu meaning of mat'uun

  • Roman
  • Urdu

  • badnaam, rusvaa, taanaa diyaa gayaa, malaamat kiya gayaa, a.ib lagaayaa gayaa
  • taa.uun zada, mubtlaa.e taa.uun

English meaning of mat'uun

Adjective

  • accursed, damned, reproached, abused, blamed, reprehended

Noun, Masculine

  • plagued, the one who suffers from plague

मत'ऊन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कुख्यात, निंदित, कुत्सित, रुस्वा, बदनाम, निंदा किया गया, भर्तसना किया गया, दोष लगाया गया

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसको ताऊन हुआ हो, जो ताऊन से ग्रसित हो

مَطْعُون کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَطْعُون

بدنام، رسوا، طعنہ دیا گیا، ملامت کیا گیا، عیب لگایا گیا

مَطْعُونی

مطعون ہونا ، بدنامی ، رسوائی ۔

مَطْعُون ہونا

بدنام ہونا ، رسوا ہونا ، لعنت ملامت کیا جانا ۔

مَطْعُون رَہْنا

ملامت زدہ رہنا ، زیرعتاب رہنا ۔

مَطْعُون کَرنا

طعنہ دینا ۔

مَطْعُون ٹَھہَرْنا

رک : مطعون ہونا ۔

مَطْعُون کِیا جانا

بدنام کیا جانا ، طعنہ دیا جانا ۔

مَطْعُونِ خَلائِق

وہ جسے سب لوگ لعنت ملامت کریں، دنیا بھر میں بدنام یا رسوا، ننگ خلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَطْعُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَطْعُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone