تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mutate" کے متعقلہ نتائج
mutate کے لیے اردو الفاظ
mutate کے اردو معانی
فعل متعدی
- بدلنا
- انقلاب لانا
- ترمیم کرنا
- تغیر پیدا کرنا
- (صوتیات) انتقال یا امالے کے ذریعے بدلنا
فعل لازم
- تبدیلی ہونا
- انقلاب پذیر ہونا
mutate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- बदलना
- इंक़िलाब लाना
- तरमीम करना
- तग़य्युर पैदा करना
- (सौतियात) इंतिक़ाल या अमाले के ज़रि'ए बदलना
अकर्मक क्रिया
- तब्दीली होना
- इंक़िलाब-पज़ीर होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
matte
سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.
مُتَتابِع
(علمِ بدیع) ایک شعری صنعت کا نام جس میں بات میں سے بات نکالی جائے اور الفاظ اس طرح آئیں کہ ایک کی متابعت کی وجہ سے دوسرا آئے ، مثلاً : جوشِ بہارِ غم الفت تو دیکھ داغ سے گل ، گل سے چمن ہوگیا
موٹا تگڑا
موٹا تازہ، فربہ اندام لحیم شحیم، تندرست، توانا، تیار، عموماً جانور کے لیے مستعمل، انسان کے لیے زیادہ تر طنزیہ انداز میں مستعمل
مِٹّی پکڑنا
زمین پکڑنا، جگہ پکڑنا، جم جانا، ڈٹ جانا، (پہلوان کا) اس طرح زمین سے چمٹ جانا کہ اسے کوئی چت یا ہلا نہ سکے، مقام کرنا
مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا
۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎ ؎
مِٹّی پَکْڑے سونا ہوتا ہے
ایسا صاحب اقبال ہے کہ اگر مٹی پر بھی ہاتھ ڈالتا ہے تو وہ سونا جیسا فائدہ دیتی ہے
مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے
ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے
مِٹّی دینا
قبر میں دفن کرنا ، دفنانا ، دفن کرتے وقت مٹی ڈالنا ، میت کو قبر میں اتارنے کے بعد حاضرین کا تین تین مٹھی مٹی لے کر قبر کے پٹاؤ پر ڈالنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mutate)
mutate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔