تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُدَّتیں" کے متعقلہ نتائج

مُدَّتیں

مدت (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُدَّتیں گُزَرنا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

مُدَّتیں گُزَر جانا

عرصہء دراز گزر جانا ، اک زمانہ بیت جانا

مُدَّتوں

مدتوں تک، بہت مدت تک، عرصۂ درازتک

مُدَّتی

ایک خاص مدت کا، ایک مقررہ میعاد تک رہنے والا، میعادی، پرانا، قدیم بہت دنوں کا

مُدّت میں

بہت عرصے بعد، بہت زمانے کے بعد، برسوں میں

مُدَّتوں سے

زمانۂ دراز سے، طویل عرصے سے

مُدَّت

۱۔ دیر ، عرصہ ، عرصہء دراز

مُدَّتوں پَر

عرصۂ دراز کے بعد ، بہت عرصہ گزر جانے پر

مُدَّتوں کی بات

عرصے کی بات، پرانی بات، قصۂ پارینہ

مُدَّتی ہُنْڈْوی

(تجارت) مدتی ہنڈوی سے ایسی ہنڈوی مراد ہے جو عندالمعائنہ واجب الادا نہ ہو

مُدَّتی بِیمَہ

معینہ عرصے کے لیے کیا جانے والا بیمہ ، معیادی بیمہ پالیسی

مِنَّتیں

منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔

مُدّت کا

دیر کا، پُرانا، برسوں کا، عرصہ دراز کا

مَنَّتیں

منت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، مواثیق ، مواعید ، معاہدے ؛ نذرانے ، بھینٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُدَّتیں کے معانیدیکھیے

مُدَّتیں

muddate.n•मुद्दतें

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُدَّتیں کے اردو معانی

دیگر

  • مدت (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of muddate.n

  • Roman
  • Urdu

  • muddat (ruk) kii jamaa ; taraakiib me.n mustaamal

English meaning of muddate.n

Other

  • length of time, duration, time, period,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُدَّتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُدَّتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone