تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتْعَۃ" کے متعقلہ نتائج

مُتْعَۃ

متعہ (رک) کا ایک املا ، تراکیب میں مستعمل

مُتْعَۃُ النِّکاح

کچھ مدت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا، میعادی نکاح، متعہ

مُتْعَۃُ الحَج

حج کی پرانی رسمیں

مُتَعَتِّب

ناراض، غصّے میں

مُتَعَطِّش

پیاسا، تشنہ

مُتَعَطِّر

خوشبودار ، معطر

مَتْوَت

مخمور، مست

مَتِھت

متھا ہوا ، بلویا ہوا ؛ چھاچھ ؛ بلویا ہوا دہی ۔

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

مَتْع

بڑھا ہوا، طویل، لمبا

مُتْعَہ

ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے

مات

مر گیا، موت؛ (مجازاً) شکست، ہار، بازی کی ہار.

مُتْعی

وہ عورت جس سے متعہ کیا گیا ہو۔

مُتْعَب

بہت زیادہ کام کے دباؤ سے تھکا ہوا، تھکا ماندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتْعَۃ کے معانیدیکھیے

مُتْعَۃ

mut'at•मुत'अत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُتْعَۃ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متعہ (رک) کا ایک املا ، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of mut'at

  • Roman
  • Urdu

  • mataa (ruk) ka ek imlaa, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتْعَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتْعَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone