تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mouse" کے متعقلہ نتائج

mouse

چُوہا

mousse

(الف) پھینٹے ہوئے انڈے بالائی وغیرہ کو چاکلیٹ اور پھلوں کے ساتھ ملا کر بنا یا ہوا میٹھا (ب) پھینٹی ہوئی بالائی ملا کر گوشت اور مچھلی کے شوربے سے تیار کیا ہوا کھانا ۔.

mousey

مُوشی

مَوْسی

(ہندو) ماں کی بہن، خالہ، ماسی، چچی

مُوصِی

(فقہ) وصیت کرنے والا، مرنے سے پہلے یہ کہنے والا کہ میری وفات کے بعد ایسا کرنا

مُوشی

جنگلی چوہے کا ہم رنگ گھوڑا جو منحوس مانا گیا ہے

مُشَعّ

(معماری) پانی یا بھاپ کے ذریعے کمرہ گرم کرنے کا ساز و سامان جس میں نلوں کے ذریعے پانی گردش کرتا رہتا ہے ، گرمالہ ، اشعاع کنندہ ۔

مُنہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

مُنْھ سے

by word of mouth

mosey

(عوامی) حرکت کرنا یا ساتھ ساتھ چلنا یا دور جانا

moose

شمالی امریکا کا ایک ہرن، جسے ایلک (elk) بھی کہتے ہیں۔.

muse

ادبی: (الف) (عموماًبعدہٗon, upon ) سوچنا ، غور و فکر کرنا (ب) (عموماً بعدہٗ on ) (کسی منظر وغیرہ پر ) گہری نظر ڈالنا ۔.

mouse-trap

چوہے دان

مَوسیری

ماں کی بہن کی بیٹی ، موسی (خالہ) کی بیٹی ، خالہ زاد بہن ۔

مَوسیرا

خالہ زاد بھائی، ماں کی بہن کا بیٹا

mouse کے لیے اردو الفاظ

mouse

maʊs

mouse کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • چُوہا
  • چوہیا
  • موش
  • موش خاندان سے تعلق رکھنے والا کوئی سا چھوٹا کترنے والا جانور
  • کوئی سا ایسا جانور
  • (عوامی) بچے یا لڑکی کو محبت سے مخاطب کرنے کی اصطلاح
  • چوٹ کھائی ہوئی آنکھ
  • کالی آنکھ
  • بزدل
  • (جہاز رانی) رسے کو کنڈے کے ساتھ مضبوطی کے لیے لپٹنے کا عمل
  • چوہوں کو ڈھونڈنا یا ان کا شکار کرنا، گھات لگانا
  • منڈلانا
  • تلاش کرنا
  • شکار کرنا جیسے چوہے کا
  • ایسا برتاؤ کرنا جیسا بلی چوہے کے ساتھ کرتی ہے
  • (جہاز رانی) کنڈے کے ساتھ باندھنا

mouse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • चूहा
  • चूहिया
  • मूश
  • मूश ख़ानदान से त'अल्लुक़ रखने वाला कोई सा छोटा कुतरने वाला जानवर
  • कोई सा ऐसा जानवर
  • ('अवामी) बच्चे या लड़की को मोहब्बत से मुख़ातब करने की इस्तिलाह
  • चोट खाई हुई आँख
  • काली आँख
  • बुज़दिल
  • (जहाज़रानी) रस्से को कुंडे के साथ मज़बूती के लिए लिपटने का 'अमल
  • चूहों को ढूँढना या उनका शिकार करना, घात लगाना
  • मँडलाना
  • तलाश करना
  • शिकार करना जैसे चूहे का
  • ऐसा बरताव करना जैसा बिल्ली चूहे के साथ करती है
  • (जहाज़-रानी) कुंडे के साथ बाँधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mouse)

نام

ای-میل

تبصرہ

mouse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone