تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"monkey" کے متعقلہ نتائج
monkey کے لیے اردو الفاظ
monkey کے اردو معانی
اسم، فعل متعدی، فعل لازم
- بَنْدَر
- انسان، لیمور اور بوزنہ کے علاوہ اونچے درجے کے میمل سلسلے کا رکن جیسے میمون، مرکٹ
- ایسے جانوروں سے مشابہ شخص جیسے شریر بچہ یا نقال
- مختلف میکانی آلات میں سے کوئی ایک(جیسے بڑی میخ وغیرہ کو ٹھوکنے کے لیے بھاری ہتھوڑے جیسا اوزار)
- نقل اتارنا، جیسا کہ بندر اتارتا ہے
- خاکَہ اُڑانا
- مَضْحَکَہ اُڑانا
- کھیلنا یا بیکار وقت گزارنا
- بے وقوف بننا یا بنانا
monkey के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- बंदर
- इंसान, लेमूर और बूज़ना के 'अलावा ऊँचे दर्जे के मेमल सिलसिले का रुक्न जैसे मैमून, मर्कट
- ऐसे जानवरों से मुशाबेह शख़्स जैसे शरीर बच्चा या नक़्क़ाल
- मुख़्तलिफ़ मेकानी आलात में से कोई एक(जैसे बड़ी मेख़ वग़ैरा को ठोकने के लिए भारी हथौड़े जैसा औज़ार )
- नक़्ल उतारना, जैसा कि बंदर उतारता है
- ख़ाका उड़ाना
- मज़हका उड़ाना
- खेलना या बेकार वक़्त गुज़ारना
- बेवक़ूफ़ बनना या बनाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
spider monkey
جنوبی امریکا کا جنس Ateles اور جنس Brachyteles سے تعلق رکھنے والا بندر جس کے بازو اور ٹانگیں پتلی اور لمبی ہوتی ہیں اور مضبوط پکڑ یا گرفت رکھنے والی دم۔.
مَیں کیا میری اَوْقات ہی کیا
میری کیا ہستی ہے میں بہت کم رتبہ ہوں، میں کی خصوصیت نہیں، اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (monkey)
monkey
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔