تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"milker" کے متعقلہ نتائج
milker کے لیے اردو الفاظ
milker کے اردو معانی
اسم
- دوہنے والا
- دودھ نکالنے والا
milker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दूहने वाला
- दूध निकालने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیلا کَرنا
گندہ کرنا ، خراب کرنا ، غبار آلودہ کرنا ، آب و تاب میں فرق لانا ، بے آب بنانا ، ملگجا یا سیاہ کردینا
مالِکِ دَرجَۂ اَوَّل
(قانون) وہ شخص جس کا نام کاغذات بندوبست میں مالک دہ لکھا گیا ہو، جو اول درجے کا مالک ہو۔
مالِکِ اَراضی
(قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالکِ ادنیٰ یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار ، جاگیردار.
مول لے کَر چھوڑ دینا
خرید کر آزاد کردینا، قیمت ادا کرکے خریدی ہوئی چیز سے خدا کی راہ میں یا اور کسی وجہ سے دست بردار ہوجانا
مالِکِ اَدْنیٰ
(قانون) وہ شخص جو رواجی لگان مالک اعلیٰ کو دیتا ہے ، یہ قابض اراضی ہوتا ہے یا خود کاشت کرتا ہے یا مزارعہ سے کرواتا ہے، چھوٹا مالک.
مالِکِ دِینار
ایک باخدا ولی اللہ کا لقب، کہتے ہیں کہ یہ بزرگ ایک روز کشتی میں سوار تھے، ناخدا کا ایک دینار کم ہوگیا اور چوری کی تہمت آپ پر لگائی گئی آپ نے رونا شروع کیا، مچھلیوں نے اس قدر دینار کشتی میں ڈالنا شروع کیے کہ اگر ناخدا اپنی خطا سے توبہ نہ کرتا تو کشتی دیناروں کے بوجھ سے غرق ہوجاتی
عَمَلِ قَدْح
(طب) موتیا بند میں کیا جانے والا ایک عمل جس میں فرنیہ میں پُتلی کے سامنے سوئی چبھو کر رطوبت جلہدیہ کو پیچھے کی طرف رطوبت زجاجہہ میں گرا دیتے ہیں جہاں وہ جذب ہوتی رہتی ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (milker)
milker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔