تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مول لے کر چھوڑںا" کے متعقلہ نتائج

مول لے کر چھوڑںا

خرید کر آزاد کر دینا

آپ نے مُجھے مول لے کَر چھوڑ دیا ہے

آپ نے مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے ، احسانمندی کے اظہار میں مستعمل

مول لے کَر چھوڑ دینا

خرید کر آزاد کردینا، قیمت ادا کرکے خریدی ہوئی چیز سے خدا کی راہ میں یا اور کسی وجہ سے دست بردار ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مول لے کر چھوڑںا کے معانیدیکھیے

مول لے کر چھوڑںا

mol le kar chho.Dnaaमोल ले कर छोड़ना

  • Roman
  • Urdu

مول لے کر چھوڑںا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • خرید کر آزاد کر دینا
  • غلام بنا کر چھوڑ دینا
  • غلامی میں بھی نہ رکھنا، بہت اونے سمجھنا

Urdu meaning of mol le kar chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khariid kar aazaad kar denaa
  • Gulaam banaa kar chho.D denaa
  • gulaamii me.n bhii na rakhnaa, bahut aune samajhnaa

मोल ले कर छोड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ख़रीद कर आज़ाद कर देना
  • ग़ुलाम बना कर छोड़ देना
  • गु़लामी में भी न रखना, बहुत नीचा समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مول لے کر چھوڑںا

خرید کر آزاد کر دینا

آپ نے مُجھے مول لے کَر چھوڑ دیا ہے

آپ نے مجھ پر بہت بڑا احسان کیا ہے ، احسانمندی کے اظہار میں مستعمل

مول لے کَر چھوڑ دینا

خرید کر آزاد کردینا، قیمت ادا کرکے خریدی ہوئی چیز سے خدا کی راہ میں یا اور کسی وجہ سے دست بردار ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مول لے کر چھوڑںا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مول لے کر چھوڑںا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone