تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

میل کَرنا

ملانا، ملونی کرنا ، آمیزش کرنا ، ملاؤ کرنا ، ملاوٹ کرنا

مَیل کَرنا

(فقہ) رجوع ہونا ۔

مَٹِیا میل کَرنا

ملیا میٹ کرنا، نیست و نابود کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا

دِل کا مَیل کَرْنا

دل کا کسی طرف مائل ہونا ، دل کا کسی طرف راغب ہونا ، دل کا موافقت کرنا

گھال میل کَرْنا

خلط ملط کرنا ، گڈ مڈ کرنا ، ایک دوسرے میں ملانا.

مَیل کُچَیل دُور کَرنا

رک : میل کچیل اُتارنا ، صاف کرنا ، نکھارنا ۔

میل جول کَرنا

ملنا ، راہ و رسم پیدا کرنا نیز گٹھ جوڑ کرنا ، سازش کرنا ۔

ملاؤ کرنا

ملانا، آمیز کرنا

مُلّا قُرآنی

وہ حاکم جو مدعی، مدعا علیہ یا ملزم وغیرہ کو قرآن پر قسم دلائے

مائِل کَرنا

۱۔ راغب کرنا ، رغبت دلانا ، متوجہ کرنا ۔

میلا کَرنا

میلے میں جانا، سیر تماشے میں شریک ہونا

مَیلا کَرنا

گندہ کرنا ، خراب کرنا ، غبار آلودہ کرنا ، آب و تاب میں فرق لانا ، بے آب بنانا ، ملگجا یا سیاہ کردینا

مول کَرنا

بھاؤ تاؤ کرنا، خریدنا یا بیچنا، سودا کرنا

مُلائی کَرنا

کسی شے کی قیمت کا تعین کرنا ؛ مول تول کرنا ، سودا چکانا .

میل کَرانا

مصالحت کرانا ، لڑائی کے بعد آپس میں ملوانا ، اختلاف دور کرانا ، اتحاد کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں میل کَرنا کے معانیدیکھیے

میل کَرنا

mel karnaa•मेल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

میل کَرنا کے اردو معانی

  • ملانا، ملونی کرنا ، آمیزش کرنا ، ملاؤ کرنا ، ملاوٹ کرنا
  • ربط پیدا کرنا، ارتباط بڑھانا ، اخلاص کرنا ، ملاپ کرنا ۔
  • مصالحت کرنا ، لڑائی ختم کرنا ، کسی سے اختلاف اور قطع تعلق ختم کرکے دوبارہ دوستی کرلینا
  • جفتی کرانا نیز جوڑ کھانا ۔
  • ملنا ، ہم بستر ہونا ، صحبت کرنا ۔
  • جوڑنا ، ملانا ، اک نوع کی چیز کو دوسری نوع کی چیز کے مطابق کرنا
  • گٹھ جوڑ کرنا ، سازش کرنا ۔
  • ۔۱۔ملانا۔ آمیزش کرنا۔ ۲۔ملاپ کرنا۔ اخلاص کرنا۔

Urdu meaning of mel karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milaana, maluunii karnaa, aamezish karnaa, milaa.o karnaa, milaavaT karnaa
  • rabt paida karnaa, irtibaat ba.Dhaanaa, iKhlaas karnaa, milaap karnaa
  • musaalahat karnaa, la.Daa.ii Khatm karnaa, kisii se iKhatilaaf aur qataa taalluq Khatm karke dubaara dostii kar lenaa
  • juftii karaana niiz jo.D khaanaa
  • milnaa, hamabistar honaa, sohbat karnaa
  • jo.Dnaa, milaana, ik nau kii chiiz ko duusrii nau kii chiiz ke mutaabiq karnaa
  • gaThjo.D karnaa, saazish karnaa
  • ۔۱۔milaana। aamezish karnaa। २।milaap karnaa। iKhlaas karnaa

English meaning of mel karnaa

  • associate (with), combine, unite, agree, get reconciled, be on good terms

मेल करना के हिंदी अर्थ

  • ۴۔ जुफ़्ती कराना नीज़ जोड़ खाना
  • ۔۱۔मिलाना। आमेज़िश करना। २।मिलाप करना। इख़लास करना
  • ۱۔ मिलाना, मलूनी करना, आमेज़िश करना, मिलाओ करना, मिलावट करना
  • ۲۔ रब्त पैदा करना, इर्तिबात बढ़ाना, इख़लास करना, मिलाप करना
  • ۳۔ मुसालहत करना, लड़ाई ख़त्म करना, किसी से इख़तिलाफ़ और क़त-ए-तअल्लुक़ ख़त्म करके दुबारा दोस्ती कर लेना
  • ۵۔ जोड़ना, मिलाना, इक नौ की चीज़ को दूसरी नौ की चीज़ के मुताबिक़ करना
  • ۶۔ गठजोड़ करना, साज़िश करना
  • मिलना, हम-बिस्तर होना, सोहबत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone