تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"melic" کے متعقلہ نتائج
melic کے لیے اردو الفاظ
melic کے اردو معانی
صفت
- گانے کے لیے موزوں کیا ہوا نغمہ یا نظم (خصوصاً یونانی زبان کا رومانی گیت).
melic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गाने के लिए मौज़ूं क्या हुआ नग़मा या नज़म (ख़ुसूसन यूनानी ज़बान का रूमानी गीत)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلیچھ دیش
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلیچھ دیس
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
malacca
ملا کا کی چھڑی، ایک چمکیلی بھورے رنگ کی دستی چھڑی جو ملا کا (ملیشیا) کے درخت Calamus scipionum کی شاخ سے بنائی جاتی ہے۔.
مَلیچِھت
جاہلوں کی طرح یا قواعد کے خلاف بولا ہوا، غیر ملکی، غیر آریائی، ایک غیر ملکی یا ناخالص زبان تقریر جو قواعد کے مطابق نہ ہو
malacostracan
خول دار یا قشرے دار سرطا نی حیوانوں کے طبقے کا کوئی جانور ، ان میں مختلف اقسام کے کیکڑے، جھینگے وغیرہ شامل ہیں۔.
مَیْلا چِکَٹ
جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل)
مَیلا چِیکَٹ
جس میں زیادہ میل ہونے کے سبب چپچپاہٹ پیدا ہوجائے ، گرد اور چکنائی سے لتھڑا ہوا ، نہایت گندہ (عموماً کپڑے کے لیے مستعمل) ۔
مَلیچ دیش
وہ ممالک جو ہندوستان کی سرحد پر ہیں ، کوئی ملک جس میں غیر ہندو قوم کے لوگ آباد ہوں ، غیر قوموں کا ملک ، ہند کے علاوہ ملک
مَلیچھ
جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے، ناپاک، میلا، غلیظ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان
maiolica
ٹین سے چمکائے ہوئے مٹّی کے ظروف جن پرچمکیلے رنگوںکے نقوش ہوتے تھے؛ نشاۃ الثانیہ کے دور میں بحیرۂ روم کے علاقے میں مقبول رہے۔.
moloch
(الف) قدیم کنعانی بت جس پر بچے قربان کیے جاتے تھے (ب) قاہر، جابر وجود جو جانوں کی قربانی لے۔.
مال چَکْھنا
کسی کا روپیہ اپنے کھانے پینے میں خرچ کرنا، پرایا روپیہ اپنے صرف میں لانا، دوسرے کی بدولت مزے اڑانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (melic)
melic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔