تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"machine" کے متعقلہ نتائج
machine کے لیے اردو الفاظ
machine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَچانا
برپا کرنا، عمل میں لانا، کرنا، رچانا، مرکبات میں مستعمل، مثلا اودھم مچانا، غل مچانا، راڑ مچانا، لوٹ مار مچانا
مَشِین شاپ
وہ جگہ جہاں دھات کو مشینی آلات کے ذریعے کاٹا جاتا ہے اور اسے مختلف صورتیں دی جاتی ہیں ، خراد گھر ، کارخانہ ، ورکشاپ ۔
موچ آنا
مڑجانا، کج ہوجانا (خصوصاً پاؤں یا کلائی کا)، پاؤں کے پٹھے کا بھڑک جانا، بے جا پاؤں پڑجانے سے عضلات کو صدمہ پہنچنا، ہاتھ یا پیر کی ہڈی کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرکنا
مَشِینی زِنْدَگَی
حد سے زیادہ مشینوں پر انحصار ، وہ زندگی جو مشین کی طرح منظم و پابند ہو ؛ (مجازاً) بے انتہا مصروف زندگی ۔
مَشِینی اِنْسان
انسان نما مشین جو کچھ میکانیکی مشینی حرکات اور کام کر سکتی ہے ، خودکار مشین ؛ (مجازاً) احساسات و جذبات سے عاری انسان ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (machine)
machine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔