تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشِینی" کے متعقلہ نتائج

مَشِینی

مشین سے متعلق یا منسوب

مَشِینی تَہْذِیب

مشینوں کے زیادہ استعمال سے متعلق رہن سہن اور رویہ ۔

مَشِینی دَور

مشین سے کام کرنے کا زمانہ ، وہ دور جس میں مشینوں سے زیادہ کام لیا جاتا ہو ۔

مَشِینی آلات

مشین سے چلنے والے آلات (دستی آلات کے مقابل) ۔

مَشِینی اِنْسان

انسان نما مشین جو کچھ میکانیکی مشینی حرکات اور کام کر سکتی ہے ، خودکار مشین ؛ (مجازاً) احساسات و جذبات سے عاری انسان ۔

مَشِینی دِماغ

ِرک : کمپیوٹر ۔

مَشِینی زَبان

machine language

مَشِینی زِنْدَگَی

حد سے زیادہ مشینوں پر انحصار ، وہ زندگی جو مشین کی طرح منظم و پابند ہو ؛ (مجازاً) بے انتہا مصروف زندگی ۔

مَشِینی اِنْقَلاب

مشینوں کے بڑی تعداد میں ایجاد اور استعمال سے رونما ہونے والی تبدیلیاں اور اثرات ۔

مَشِینی تَکْرار

مشین کی طرح کا مسلسل عمل ۔

مَشِینی بَرْتاؤ

بے مروتی کا برتاؤ ، روکھا پھیکا رویہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشِینی کے معانیدیکھیے

مَشِینی

machiniiमशीनी

اصل: انگریزی

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

مَشِینی کے اردو معانی

صفت

  • مشین سے متعلق یا منسوب
  • علم میکانیات سے متعلق
  • مشین کا سا، مشین کی طرح
  • خود بہ خود ہونے والا

اسم، مذکر

  • مشین کے کام کرنے والے آلات خصوصاً کار کے

Urdu meaning of machinii

  • Roman
  • Urdu

  • mashiin se mutaalliq ya mansuub
  • ilam miikaanyaat se mutaalliq
  • mashiin ka saa, mashiin kii tarah
  • Khud bah Khud hone vaala
  • mashiin ke kaam karne vaale aalaat Khusuusan kaar ke

English meaning of machinii

Adjective

  • pertaining to machine
  • mechanical
  • of the machine
  • ( of a person or action) not having or showing thought or spontaneity, automatic

Noun, Masculine

  • the working parts of a machine, especially a car

मशीनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मशीन से संबंधित या संबद्ध, यंत्र संबंधी
  • यंत्रशास्त्र संबंधी
  • मशीन का सा, मशीन की तरह
  • अपने-आप होने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मशीन के काम करने वाले यंत्र विशेषतः कार के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشِینی

مشین سے متعلق یا منسوب

مَشِینی تَہْذِیب

مشینوں کے زیادہ استعمال سے متعلق رہن سہن اور رویہ ۔

مَشِینی دَور

مشین سے کام کرنے کا زمانہ ، وہ دور جس میں مشینوں سے زیادہ کام لیا جاتا ہو ۔

مَشِینی آلات

مشین سے چلنے والے آلات (دستی آلات کے مقابل) ۔

مَشِینی اِنْسان

انسان نما مشین جو کچھ میکانیکی مشینی حرکات اور کام کر سکتی ہے ، خودکار مشین ؛ (مجازاً) احساسات و جذبات سے عاری انسان ۔

مَشِینی دِماغ

ِرک : کمپیوٹر ۔

مَشِینی زَبان

machine language

مَشِینی زِنْدَگَی

حد سے زیادہ مشینوں پر انحصار ، وہ زندگی جو مشین کی طرح منظم و پابند ہو ؛ (مجازاً) بے انتہا مصروف زندگی ۔

مَشِینی اِنْقَلاب

مشینوں کے بڑی تعداد میں ایجاد اور استعمال سے رونما ہونے والی تبدیلیاں اور اثرات ۔

مَشِینی تَکْرار

مشین کی طرح کا مسلسل عمل ۔

مَشِینی بَرْتاؤ

بے مروتی کا برتاؤ ، روکھا پھیکا رویہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone