تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"loss" کے متعقلہ نتائج
loss کے لیے اردو الفاظ
loss کے اردو معانی
اسم
- نقصان
- ضرر
- خسارہ
- ٹوٹا
- گھاٹا
- بربادی
- تباہی
- ہلاکت
- کمی
- جو کھو گیا ہو، محرومی
- کسی چیز سے محرومی کی حالت
- موت کی وجہ سے غم کی حالت سوگواری
- موت
- برقرار یا قائم رکھنے میں ناکامی
- کسی چیز کا اچھا استعمال کرنے میں ناکامی
- شکست سے نقصان
- کوئی چیز رکھنے، سنبھالنے یا حاصل کرنے میں ناکامی کی وجہ سے نقصان یا ضرر
- (عسکری) ہلاکت کی وجہ سے سپاہیوں کی تعداد میں کمی
- (عموماً جمع) اس طرح ضائع ہونے والے سپاہیوں کی تعداد
- اتلاف
- (بیمہ) نقصان، موت یا دوسرے واقعات جن کے لیے بیمہ کا تحفظ حاصل ہو (بیمہ دار کو)
- (طبیعیات) کسی آلہ میں مزاحمت یا رگڑ کی وجہ سے بجلی یا میکانی قوت کے نقصان کا پیمانہ
loss के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नुक़्सान
- ज़रर
- ख़सारा
- टूटा
- घाटा
- बर्बादी
- तबाही
- हलाकत
- कमी
- जो खो गया हो, महरूमी
- किसी चीज़ से महरूमी की हालत
- मौत की वजह से ग़म की हालत सोगवारी
- मौत
- बरक़रार या क़ायम रखने में नाकामी
- किसी चीज़ का अच्छा इस्तिमाल करने में नाकामी
- शिकस्त से नुक़्सान
- कोई चीज़ रखने, सँभालने या हासिल करने में नाकामी की वजह से नुक़्सान या ज़रर
- (अस्करी) हलाकत की वजह से सिपाहीयों की तादाद में कमी
- (उमूमन जमा) इस तरह ज़ाए होने वाले सिपाहीयों की तादाद
- इत्तिलाफ़
- (बीमा) नुक़्सान, मौत या दूसरे वाक़ियात जिन के लिए बीमा का तहफ़्फ़ुज़ हासिल हो (बीमादार को
- (तबीअयात) किसी आला में मुज़ाहमत या रगड़ की वजह से बिजली या मीकानी क़ुव्वत के नुक़्सान का पैमाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (loss)
loss
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔