تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَسّان" کے متعقلہ نتائج

لَسّان

بہت بولنے والا، چکنی چپڑی باتیں بنانے والا، چرب زبان، زبان دراز، لفاظ، باتونی

لِسان

زبان، جِیب

لَسّانی

فصاحت، خوش کلامی، چرب زبانی، تیز زبانی

لِسانُ الصِّدْق

genuine praise, praise for some real deed or attribute

لِسانُ الثّور

گاؤ زبان ، ایک کھردرے پتوں والا پودا، جو دواؤں کے بنانے میں کام آتا ہے

لِسانُ اللہ

(لفظاً) گویا اللہ کی زبان ؛ مراد : حضرت علی کرم

لِسانُ السَّبْع

ایک روئیدگی جو دو گز کے قریب دراز ہوتی ہے ، شاخیں پراگندہ ہوتی ہیں ، پتے لمبے ، جن کے کنارے تیز اور آری کے دندانوں کی طرح کٹواں ہوتے ہیں اور ان میں شکن اور سلوٹ ہوتی ہے اور سخت بھی ہوتے ہیں ، رنگ ان کا سبز زردی مائل ہوتا ہے ، شاخوں کے سروں پر گوں کھنڈیاں ہوتی ہیں ، پھول نیلا ہوتا ہے ، جڑ سیاہ اور مربع ہوتی ہے .

لِسانُ الْحال

کسی شے کی ایسی صورتِ حال جس سے اس کے حالات وغیرہ واضع اور روشن ہوں ، زبانِ حال

لِسانُ الْحَق

حق کی زبان ؛ (تصوف) انسان کامل اور حقیقتِ محمدیؐ اور نورِ محمدیؐ اور ذاتِ محمدی صلی اللہ علیہِ وسلَّم یا وہ کامل جو مظہر اسمِ متکلم ہو

لِسانُ العَیْب

۔(ع) مونث۔ غیب کی زبان۔ ۲۔مذکر۔ حافظ شیراز کا لقب۔ جن کے دیوان میں لوگ فال دیکھتے ہیں۔

لِسانِ زَمْزی

وہ حروف یا الفاظ وغیرہ جن کے خفیہ مطالب مقرر کرلیے گئے ہوں ، خفیہ تحریر (انگ : کوڈ Code)

لِسانُ الْمِزْمار

بانْسری کی زبان ؛ (طب ، قدیم) حنجرہ کے اندر ایک غشائی جرم جو بانسری کی زبان سے مناسبت رکھتا ہے اور آواز نکلنے میں مدد دینا ہے ؛ (جدید) غضروف مکبّٰی یعنی پان کی شکل کی کرّی کو کہتے ہیں

لسان القوم

مترجم، ترجمان، اپنی قوم یا ملک کا ترجمان

لِسانُ النّار

آگ کا شعلہ، آگ کی لپٹ، آنچ، حِدّت، روشنی

لِسانُ المُلْک

अपने देश या राष्ट्र का तर्जुमान् ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں لَسّان کے معانیدیکھیے

لَسّان

lassaan•लस्सान

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: لَسَنَ

  • Roman
  • Urdu

لَسّان کے اردو معانی

صفت

  • بہت بولنے والا، چکنی چپڑی باتیں بنانے والا، چرب زبان، زبان دراز، لفاظ، باتونی
  • خوش گفتار، شیریں زبان، فصیح البیان
  • ماہرِ لسانیات، علم زبان کا ماہر

Urdu meaning of lassaan

  • Roman
  • Urdu

  • bahut bolne vaala, chiknii chup.Dii baate.n banaane vaala, charb zabaan, zabaan daraaz, lafaaz, baatuunii
  • Khushaguftaar, shiirii.n zabaan, fasiihulabyaan
  • maahir-e-lisaaniyaat, ilam zabaan ka maahir

English meaning of lassaan

Adjective

लस्सान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधिक बोलने वाला, लच्छेदार बातें कहने वाला, वाचाल, बातूनी, वावदूक, मुखचपल, लफ्फ़ाज़
  • वाक्पटु, सुवक्ता, मधुरभाषी, मिष्टभाषी
  • भाषा विज्ञान का विशेषज्ञ, भाषाविद

لَسّان کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَسّان)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَسّان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone