تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lasso" کے متعقلہ نتائج

lasso

کمند؛ سیندھ؛ خصوصاً شمالی امریکا میں مویشیوں کو پکڑنے کا پھندا۔.

لاشوں

لاش کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لیسُو

(پنواڑی) پان کی ساٹھ ڈھولیوں کا ایک گٹّھا جب کہ ایک ڈھولی میں دوسوں پان ہوتے ہیں.

lassoer

لَسوڑہ

لَسوڑا

ایک نہایت چیپ دارپھل اور اس کے درخت کا نام، اس درخت کے پتے کچھ گولائی لیے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر ہوتے ہیں اورگچھوں میں لگتے ہیں، پکنے پر پھل میں لسدار گُودا ہو جاتا ہے جو گوند کی طرح چپکتا ہے، یہ گودا کھان٘سی اور دمہ کی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، پتے بیڑی کے اوپر لپیٹنے کے کام آتے ہیں، چھال کی ریشے سے رسے پٹے جاتے ہیں لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور کشتی وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے، پھولوں کی ترکاری اور کچے پھل کے اچار بھی بناتے ہیں، سپستان

لَسَوڑا

لَسوڑہ

لَسوڑا

لَسّی

بہت سا پانی ملا ہوا دودھ، چھاج یا دہی اور پانی کا مرکب مشروب (جس میں عموماً برف، نمک یا چینی ملا کر پیتے ہیں)

لَسْعَہ

डसना, काटना, दंशन ।।

لَسّاع

ڈنگ مارنے والا جانور

لش

کُتّے کو کسی پر جھپٹانے کا اشارہ کرنے کی آواز

لَس

چپک، لیس، چپچپاہٹ

لَسْع

दे. 'लस्अः ।

lasso کے لیے اردو الفاظ

lasso

læsˈuː

lasso کے اردو معانی

اسم، فعل

  • کمند
  • سرک پھندے والا سن یا کچی کھال سے بنا ہوا لمبا رسا جو مویشیوں اور گھوڑوں کو پکڑنے کے کام آتا ہے

فعل متعدی

  • سرک پھندے والے رسے سے پکڑنا

lasso के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • कमंद
  • सरक फंदे वाला सन या कच्ची खाल से बना हुआ लंबा रसा जो मवेशीयों और घोड़ों को पकड़ने के काम आता है

सकर्मक क्रिया

  • सरक फंदे वाले रस्से से पकड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lasso)

نام

ای-میل

تبصرہ

lasso

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone