تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lord" کے متعقلہ نتائج
lord کے لیے اردو الفاظ
lord کے اردو معانی
اسم
- امیر
- مالک
- آقا
- سردار
- مخدوم
- وہ شخص جو اعلیٰ طاقت اور اختیار کا حامل ہو جیسے حکمران، بادشاہ، سردار یا جاگیر کا مالک
- جو شخص اپنے شعبے میں استاد یا رہنما تسلیم کیا گیا ہو
- (بڑے L سے) ہستی اعلیٰ یعنی اللہ تعالیٰ کا اسم
- حضرت یسوع مسیح بالخصوص our Lord کی ترکیب میں
- (بڑے L سے، برطانوی) ڈیوک سے کم تر رتبے کے نوابوں کا لقب جیسے مارکوئیس، ارل، وائی کاؤنٹ، بیرن یا اخلاقاً مارکوئیس یا ڈیوک کے چھوٹے بیٹے کا لقب
- بشپ، عدالت کے منصف (حج) یا اعلیٰ عہدہ دار کے لقب کا سابقہ
فعل لازم
- غالب ہونا
- مطلق العنان حاکم ہونا (it کے ساتھ)
lord के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अमीर
- मालिक
- आक़ा
- सरदार
- मख़दूम
- वो शख़्स जो आला ताक़त और इख़तियार का हामिल हो जैसे हुकमरान, बादशाह, सरदार या जागीर का मालिक
- जो शख़्स अपने शोबे में उस्ताद या रहनुमा तस्लीम किया गया हो
- (बड़े L से) हस्ती आला यानी अल्लाह ताला का इस्म
- हज़रत यसवा मसीह बिलख़सूस our Lord की तरकीब में
- (बड़े L से, बर्तानवी) ड्यूक से कमतर रुतबे के नवाबों का लक़ब जैसे मारक्वेस, अर्ल, वाई काऊंट, बैरन या अख़लाक़न मारक्वेस या ड्यूक के छोटे बेटे का लक़ब
- बिशप, अदालत के मुंसिफ़ (हज) या आला ओहदादार के लक़ब का साबिक़ा
अकर्मक क्रिया
- ग़ालिब होना
- मुतलक़ उल-अनान हाकिम होना (it के साथ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lord)
lord
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔