تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lord" کے متعقلہ نتائج

lord

آقا

لارْڈ صاحِب

رک: لاٹ صاحب (طنزاً)، امیر کبیر شخص.

lord of misrule

قائدِ لہو و لعب

lords

اَصْحاب

lordly

حاکمانہ

لورا

(ڈومنیوں کی اصطلاح) آوارہ مرد

لُورِی

رک: لوری

لِیڈری

لیڈر کا کام یا منصب، قیادت، رہنمائی

لُڈّی

پنجاب کا ایک مشہور لوک ناچ جو بہت سے لوگ مل کر آگے پیچھے ایک دائرے میں حرکت کرتے ہیں

لَڈُّو

فائدہ، نفع، نعمت

لَہْڈَرَہ

ایک قسم کا غلّہ جس کا خوشہ اور دانہ کنگنی کے مانند ہوتا ہے.

لُڈّھی

رک : لڈّی.

لَنْڈُورا

پرند جس کی دُم نہ ہو، بے دُم کا پرندہ یا جس کی دم کاٹ دی گئی ہو

لَدّی

میلے کپڑوں کی گٹھری ، پشتارہ.

لَدُّو

باربرداری کے لائق، بوجھ اُٹھانے کے قابل، سامان لادنے اور ڈھونے والا

lord کے لیے اردو الفاظ

lord

lɔːd

lord کے اردو معانی

اسم

  • امیر
  • مالک
  • آقا
  • سردار
  • مخدوم
  • وہ شخص جو اعلیٰ طاقت اور اختیار کا حامل ہو جیسے حکمران، بادشاہ، سردار یا جاگیر کا مالک
  • جو شخص اپنے شعبے میں استاد یا رہنما تسلیم کیا گیا ہو
  • (بڑے L سے) ہستی اعلیٰ یعنی اللہ تعالیٰ کا اسم
  • حضرت یسوع مسیح بالخصوص our Lord کی ترکیب میں
  • (بڑے L سے، برطانوی) ڈیوک سے کم تر رتبے کے نوابوں کا لقب جیسے مارکوئیس، ارل، وائی کاؤنٹ، بیرن یا اخلاقاً مارکوئیس یا ڈیوک کے چھوٹے بیٹے کا لقب
  • بشپ، عدالت کے منصف (حج) یا اعلیٰ عہدہ دار کے لقب کا سابقہ

فعل لازم

  • غالب ہونا
  • مطلق العنان حاکم ہونا (it کے ساتھ)

lord के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अमीर
  • मालिक
  • आक़ा
  • सरदार
  • मख़दूम
  • वो शख़्स जो आला ताक़त और इख़तियार का हामिल हो जैसे हुकमरान, बादशाह, सरदार या जागीर का मालिक
  • जो शख़्स अपने शोबे में उस्ताद या रहनुमा तस्लीम किया गया हो
  • (बड़े L से) हस्ती आला यानी अल्लाह ताला का इस्म
  • हज़रत यसवा मसीह बिलख़सूस our Lord की तरकीब में
  • (बड़े L से, बर्तानवी) ड्यूक से कमतर रुतबे के नवाबों का लक़ब जैसे मारक्वेस, अर्ल, वाई काऊंट, बैरन या अख़लाक़न मारक्वेस या ड्यूक के छोटे बेटे का लक़ब
  • बिशप, अदालत के मुंसिफ़ (हज) या आला ओहदादार के लक़ब का साबिक़ा

अकर्मक क्रिया

  • ग़ालिब होना
  • मुतलक़ उल-अनान हाकिम होना (it के साथ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lord)

نام

ای-میل

تبصرہ

lord

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone