تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lard" کے متعقلہ نتائج

lard

سؤر کی چربی

lardy

چربی آمیز، چربیلا یا چربی جیسا۔.

laird

نَوکَر لارْڈ کْپُور کے، ہونْٹ ہِلیں حَق لیں

(بازاری) خلیق آقا کے نوکر خوشامد سے کام نکالتے ہیں ؛ حرام خور نوکر کام نہیں کرتے تنخواہ مانگتے ہیں (لاٹکپور اکبر کے زمانے کا ایک گویّا تھا لوگ اسے یہ کہہ کر روپیہ دیتے

lardon

گوشت کے پارچوں کے بیچ میں سؤ ر کے گوشت یا چربی کی تہ۔.

lardoon

لَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔

لَڑَیں

لڑنا (رک) کا فعل مضارع صیغۂ جمع غائب و جمع متکلم ؛ تراکیب میں مستعمل

لَڑا

لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑے

لڑنا کافعلِ ماضی ضیغۂ جمع غائب نیز مضارع، تراکیب میں مستعمل

لِیڈری

لیڈر کا کام یا منصب، قیادت، رہنمائی

لُڈّی

پنجاب کا ایک مشہور لوک ناچ جو بہت سے لوگ مل کر آگے پیچھے ایک دائرے میں حرکت کرتے ہیں

لَڈُّو

فائدہ، نفع، نعمت

لَہْڈَرَہ

ایک قسم کا غلّہ جس کا خوشہ اور دانہ کنگنی کے مانند ہوتا ہے.

lard کے لیے اردو الفاظ

lard

lɑːd

lard کے اردو معانی

اسم

  • لارڈ
  • سؤر کی چربی
  • شحم الخنزیر

فعل متعدی

  • سؤر کی چربی ملانا یا اس سے ڈھانپنا
  • سؤر کی چربی بھرنا
  • (کھانے کو) سؤر کے گوشت کے ٹکڑوں سے بھرنا جیسے پکائے جانے والے پرندے
  • مزین کرنا جیسے ادبی فن پاروں کو

lard के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लार्ड
  • सर की चर्बी
  • शहम अलख़नज़ीर

सकर्मक क्रिया

  • सर की चर्बी मिलाना या इस से ढाँपना
  • सर की चर्बी भरना
  • (खाने को) सर के गोश्त के टुकड़ों से भरना जैसे पकाए जाने वाले परिंदे
  • मुज़य्यन करना जैसे अदबी फ़न पारों को

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lard)

نام

ای-میل

تبصرہ

lard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone