تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ling" کے متعقلہ نتائج
ling کے لیے اردو الفاظ
ling کے اردو معانی
- بام مچھلی
- بربوط
- بام کی مانند پچکے ہوئے سر والی شمالی امریکہ کی دریائی مچھلی
- اسی قسم کی یورپی مچھلی لوٹا لوٹا (Lota lota)
- لنگ ماہی
اسم
- لنگ (ماہی)
- شمالی اوقیانوس میں پائی جانے والی ایک لمبی خوردنی مچھلی، جس کا تعلق کاڈ (cod) خاندان سے ہے
- اس سے متعلق متعدد مچھلیوں میں سے کوئی ایک بالخصوص بربوط ماہی (burbot)
- عام خلیج
- گچھے دار گلابی پھولوں کی ولایتی جھاڑی
ling के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बाम मछली
- बरबोत
- बाम की मानिंद पिचके हुए सर वाली शुमाली अमरीका की दरियाई मछली
- इसी किस्म की योरपी मछली लौटा लौटा (Lota lota
- लिंग माही
संज्ञा
- लिंग (माही
- शुमाली औक़ियानूस में पाई जाने वाली एक लंबी ख़ुर्दनी मछली, जिस का ताल्लुक़ काड (cod) ख़ानदान से है
- इस से मुताल्लिक़ मुतअद्दिद मछलीयों में से कोई एक बिलख़सूस बरबोत माही (burbot
- आम ख़लीज
- गुच्छेदार गुलाबी फूलों की वलाएती झाड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لِنگ
لنگ پرستی، مردانہ طاقت کی علامت کے طور پر عضو تناسل کی پرستش کرنے کا چلن جو کئی قدیم تہذیبوں میں عام تھا اور اب بھی ہندوؤں میں شیو لنگ کی پوجا کے طور پر مروج ہے
لِن٘گ شَرِیر
وہ جسم لطیف جو اس جسم کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے، لنگ دیہہ
لِن٘گ سَرِیر
(ہنود) وہ جسمِ لطیف جو اس جسمِ کثیف کے فنا ہو جانے کے بعد بھی افعال کی وجہ سے ان کے نتائج بھگتنے کے لیے روح کے ساتھ لگا رہتا ہے ، لنگ دیہہ.
لِنگ بَرَہ
एक खाद्य, गेहूं के आटे की रस्सी-सी बटकर उसके छोटे-छोटे टुकड़े करके घी में भूनकर गोश्त में पकाये जाते हैं। लिआन (لعان') अ. पुं.-एक दूसरे को धिक्कारना, परस्पर लानत भेजना।।
لَنْگ کَرْنا
لنگڑانا، پاؤں کا زمین پر نہ ٹکنا یا سیدھا نہ پڑنا، کسی عارضے کے سبب ایک ٹانگ پر زور ڈال کر چلنا
لَونگ
گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ling)
ling
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔