تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِنگاتی" کے متعقلہ نتائج

لِنگاتی

ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جو عضوِ تناسل کی پوجا کرتا ہے.

لَن٘گ ائی

لنگڑا پن .

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

لاتی

لات سے منسوب، لات کا ماننے والا، بُت پرست

لَگانی

وہ زمین جس پر لگان لگتا ہے ، لگان پر لی ہوئی زمین یا اراضی

لَن٘بائی

درازی، طوالت

جی لَگْتی

من پسند ، ایسی بات جو دل قبول کرے.

لگتی کہنا

چبھتی ہوئی بات کہنا

دِل لَگْتی

من بھائی، قابلِ قبول، پسندیدہ

لِنگھاری

لَنگ کی پوجا کرنے والا شخص ، لنگ کا پجاری .

لَنگری

(ف) معانی نمبر۱۔۲ میں فارسی ہے. صفت۔ لنگر سے منسوب، جیسے لنگری کھانا۔ مذکر۔ ایک قسم کا بڑا تشت، مونث۔ پاؤں رکھنے کی چھوٹی گہری تھالی، وہ اُتھلی تھالی، جس میں لنگر کا کھانا باٹتے ہیں

لَنگوٹی

لنگوٹا کی تصغیر، لنگوٹا اور لنگوٹی میں یہ فرق ہے کہ لنگوٹے یا لنگوٹ میں اوپر کا کپڑا اتنا چوڑا ہوتا ہے کہ کولھوں کو ڈھک لیتا ہے اور لنگوٹی صرف ایک پٹّی ہوتی ہے، جو شرم گاہ کو ڈھکتی ہے

لمحاتی

چند لمحوں کا، ہنگامی، عارضی

لُنگی

وہ کپڑا جو کمر سے لے کر گھٹنوں یا پنڈلیوں تک بان٘دھتے ہیں، تہہ بند

اردو، انگلش اور ہندی میں لِنگاتی کے معانیدیکھیے

لِنگاتی

li.ngaatii•लिंगाती

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لِنگاتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کے ایک فرقے کا نام جو عضوِ تناسل کی پوجا کرتا ہے.

Urdu meaning of li.ngaatii

  • Roman
  • Urdu

  • hinduu.o.n ke ek firqe ka naam jo uzv-e-tanaasul kii puujaa kartaa hai

लिंगाती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिंदूओं के एक गिरोग का नाम जो लिंग की पूजा करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِنگاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِنگاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone