تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lineage" کے متعقلہ نتائج
lineage کے لیے اردو الفاظ
lineage کے اردو معانی
- سطرانہ
- ایک صفحے میں مطبوعہ سطور کی تعداد
- مضامین یا اشتہارات کا معاوضہ جو مطبوعہ سطور کے حساب سے ہو
- صف بندی، قطار بندی
- سطور بندی
اسم
- حسب نسب
- نسب نامه
- شجرۂ نسب
- سلسلۂ نسب
- مشترک مورث اعلیٰ سے اولاد کا سلسلہ
- جد امجد سے اولاد کا سلسلہ
- نسل
- خاندان
- اصل
- سلسلہ
- گھرانا
اسم
- دیکھیے : Linage
lineage के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सतराना
- एक सफ़े में मतबूआ सुतूर की तादाद
- मज़ामीन या इश्तिहारात का मुआवज़ा जो मतबूआ सुतूर के हिसाब से हो
- सफ़ बंदी, क़तार बंदी
- सुतूर बंदी
संज्ञा
- हसब नसब
- नसब नामे
- शिजरा-ए-नसब
- सिलसिला-ए-नसब
- मुश्तर्क मूरिस-ए-आअला से औलाद का सिलसिला
- जद अमजद से औलाद का सिलसिला
- नसल
- ख़ानदान
- असल
- सिलसिला
- घराना
संज्ञा
- देखिए : Linag
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
langue d'oc
لائغ Loire کے جنوب میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید پراونسل کی بنیاد تھی ۔.
langue d'oϊl
لائغ Loire کے شمال میں بولی جانے والی قرون وسطیٰ کی بولی جو جدید فرانسیسی کی بنیاد تھی ۔.
لُن٘گی بَنْد بھائی
سقّوں کی برادی کا ہر ایک پیشہ ور سقّا ، سقّوں کی اصطلاح میں لنگی بند بھائی کہلاتا ہے .
گاؤ لَنگی
(کُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف نیچے لیٹا ہو تو اپنے دائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی بغل سے نکال کر گردن پکڑے اور بائیں ہاتھ کو حریف کی داہنی ران میں آگے سے ڈال کر بائیں ران پر جمائے اور سینے کا زور دیتا ہوا تھوڑا اوٹھا کر چت کر دے.
روزگار حَمّام کی لُنگی ہے
نوکری ایک کی نہیں ہوتی ، کبھی کوئی اس جگہ پر ہوتا ہے کبھی کوئی یعنی اس کا کوئی اعتبار نہیں (نہانے کے وقت حمّامی لُنگی دیتا ہے اور پِھر لے لیتا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lineage)
lineage
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔