تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lounge" کے متعقلہ نتائج

lounge

پڑے پھرنا

لَونگی

پان کی ایک قسم

لُنگی

وہ کپڑا جو کمر سے لے کر گھٹنوں یا پنڈلیوں تک بان٘دھتے ہیں، تہہ بند

lunge

لپک کر ڈھکیلنا

longe

بھونکنا

lounger

نکما

sun lounge

برط بڑی بڑی کھڑکیوں و الا روشن کمرہ۔.

لَونگ

گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل

لُنگا

لنگارا، بے شرم، بدتمیز، لُچّا

لِنْگَہ

पूरी टाँग, पाँव की उँगलियों से रान की जड़ तक का अवयव ।

لُنگ

ایک وضع کی دھوتی، لنگوٹی، نیز دھوتی کا وہ حصّہ، جو آگے لٹکا رہتا ہے، لانگ

لَونگ چَڑے

ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.

لَونْگ چَڑا

ایک قسم کا پکوڑا ، پھلکی اور کباب جو بیسن میں نمک مرچ کی آمیزش سے سیخ پر سینکا جاتا ہے اور نمک مرچ کی پھلکی اور پھیکی پھلکیوں کے ساتھ پیاز اور چٹنی سے روکھے کھائے جاتے ہیں.

لَونگ پُشْپ

لونگ کا پھول ؛ ایک پھول جس میں لونگ یا مشک کی خوشبو آتی ہے.

لَونگ کی ٹوپی

لونگ کے اُوپر کا حصّہ جو پھول سے مشابہ ہوتا ہے.

lounge کے لیے اردو الفاظ

lounge

lounge کے اردو معانی

فعل لازم، فعل

  • بیکاری اور کاہلی سے وقت گزارنا
  • کاہلی سے بیٹھنا تکیہ لگا کر
  • لیٹنا
  • سبل اور غیر مشغول انداز میں چلنا

فعل متعدی

  • لیٹنے میں وقت گزارنا

اسم

  • آرام کے لیے ایک قسم کا صوفہ، جو اکثر پشت کے بغیر ہوتا ہے اور جس کے ایک سرے پر سر ٹکانے کا تکیہ ہوتا ہے
  • ٹہلنے کے لیے جگہ جیسے ہوٹل، گاڑی یا طیارے میں
  • عام لوگوں کے لیے کھلا کمرہ جس میں شراب پیش کی جاتی ہے مثلاً کسی ہوٹل میں

lounge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, क्रिया

  • बेकारी और काहिली से वक़्त गुज़ारना
  • काहिली से बैठना तकिया लगा कर
  • लेटना
  • सिब्बल और ग़ैर मशग़ूल अंदाज़ में चलना

सकर्मक क्रिया

  • लेटने में वक़्त गुज़ारना

संज्ञा

  • आराम के लिए एक किस्म का सोफा, जो अक्सर पुश्त के बगै़र होता है और जिस के एक सिरे पर सर टिकाने का तकिया होता है
  • टहलने के लिए जगह जैसे होटल, गाड़ी या तय्यारे में
  • आम लोगों के लिए खुला कमरा जिस में शराब पेश की जाती है मसलन किसी होटल में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lounge)

نام

ای-میل

تبصرہ

lounge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone