تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"line" کے متعقلہ نتائج

line

ڈورا

لینا

حاصل کرنا، پانا، وصول کرنا، صرف میں لانا، اخذ کرنا

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

lane

گَلی

لانے

لانا، حاصل کرنا، لے کرآنا، تحسین حاصل کرنا

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

line squall

line drive

line officer

line out

line cut

line haul

line engraver

line drawing

line gauge

line of scrimmage

line storm

line block

line engraving

line of force

لائِن باندْھنا

قطار لگانا ، صف بستہ ہونا

line of vision

line-up

line of sight

لینے

لینا (رک) کی مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

line of authority

لائِن حاضِر کَرْنا

پولیس کے محکمے میں کسی فرد کو سرزنش یا اس کے خلاف تفتیش کے لیے بلانا

لائِن حاضِر ہونا

لائن حاضر کرنا (رک) کا لازم

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

lanai

lined

رسی

lineless

linebreed

liner

مسافر بردارجہاز یا طیارہ ۔.

linen

(الف) سن کے ریشے سے بنا ہوا کپڑا ، کتان (ب) اس کی ایک خاص قسم۔.

linebreeding

linendraper

کتان فروش

lineman

(الف)ٹیلی فون ،بجلی وغیرہ کے سلسلے کی مرمت کرنے والا (ب) ریل کی پٹڑیوں کی دیکھ بھال کرنے والا۔.

linenfold

(اکثر وصفی )لپٹے ہوئے پارچے (طومار ) کی شکل میں ڈھالا یا کھودا ہوا آرائشی نقش ،نقش طوماری ۔.

linesman

بعض کھیلوں میں امپائر یا ریفری (حَکَم) کامعاون جو اس پر نظر رکھتا ہے کہ گیند حد کے اندر گری یا نہیں ۔.

linetike

lineolated

lineolate

linebacker

linebacking

lineage

آبا و اَجْداد

lineally

linear

خَطّی

lineal

linearity

قطاریت

lune

چاند نما کوئی بھی چیز

lineate

linearly

lineated

lineable

lineament

کوئی نمایاں نقش یا شناخت خصوصاً چہرے کے خدوخال

lineation

سطر کشی ،خطوط ڈالنا ۔.

linear perspective

خَطی تَناظُر

line کے لیے اردو الفاظ

line

laɪn

line کے اردو معانی

  • خط
  • لکیر
  • مسطر
  • وہ نشان جو چوڑائی کے مقابلے میں لمبا ہو اور قلم، پنسل یا کسی اوزار سے سطح پر لگایا جائے
  • (ریاضی) لمبائی کی مسلسل حد سیدھی ہو کہ ٹیڑھی، جس میں چوڑائی یا موٹائی نہ ہو
  • متحرک نقطے کا خاکہ
  • کھینچی ہوئی لکیر سے مشابہ کوئی چیز، جیسے رنگ کی پٹی، سیون، سیاڑ یا چٹانوں کے تہ در تہ ہونے کا نشان
  • چہرہ کی جھری یا گردن کا بل
  • انسان کی تھیلی پر لکیروں یا نشانوں میں سے کوئی ایک جو دست شناسی میں قسمت یا کردار کی علامت سمجھا جاتا ہے
  • قطار یا سلسلہ
  • لکھے یا چھپے ہوئے حروف یا الفاظ کی قطار، سطر
  • شعر کا ایک مصرع
  • (عموماً جمع) کسی کھیل یا اداکار کے بولے جانے والے الفاظ
  • مختصر تحریری پیغام
  • عمل
  • کارروائی یا خیال کا انداز
  • ہم آہنگی یا رضا مندی کی حالت
  • کچھ علم یا اطلاع (on کے ساتھ)
  • (عوامی) دل نشین اور ترغیبی تقریر
  • کسی کے تجربے، دلچسپی یا ذوق کا میدان یا شعبہ
  • ایک قسم کا خاص پیشہ یا کاروبار اور اس کا انوکھا سامان تجارت
  • حقیقی یا تصوراتی حد یا خط
  • صحیح اور غلط کے درمیان لکیر، راسته یا سمت
  • لوگوں، پودوں اور جانوروں کا تاریخی ترتیب سے متواتر تسلسل، بالخصوص خاندانی وراثت میں
  • جزوی پیداوار اور جمع آوری کا تخصص
  • شاہد و مشہود کے مابین سیدھا راستہ
  • دھاگا، رسی، ڈوری یا رسا
  • عوامی مواصلاتی نظام
  • تار، مقامات یا مراکز کو ملانے کے لیے جیسے ٹیلی گراف ٹیلی فون یا ٹیلی وژن کو
  • موسیقی کے کلیدی تختے سے سیدھے، افقی یا متوازی مخطوط یا ان سے اوپر یا نیچے کھینچے گئے خط، خاکہ، حلیہ، اشکل یا خد و خال
  • (عسکری) جہازوں اور ٹینکوں کی پہلو بہ پہلو ترتیب
  • متحارب افواج کے نگران افسروں کا گروہ
  • (اکثر جمع) دفاعی مقاصد کے لیے سپاہیوں کی تقسیم یا صف بندی
  • (کھیل) گیند پھینکنے کے نقشے
  • فٹ بال میں سات کھلاڑی جو خط کشمکش کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں
  • (برج کا کھیل) اسکور پیڈ پر موجود افقی خط جس کے نیچے کھیل جیتنے کے لیے حاصل کردہ نمبر اور اس کے اوپر کنٹریکٹ یا آنر وغیرہ کے ذریعے حاصل کردہ نمبر درج ہوتے ہیں
  • گوند وغیرہ کی موٹائی لکڑی کی پرتوں میں
  • لکیر یا لکیروں کے ذریعے خاکہ بنانا
  • خط کھینچتا
  • خاکہ بنانا
  • نشاندہی کرنا
  • سطر ڈالنا
  • نشان ڈالنا
  • لکیر یا لکیریں بنانا
  • لکیر کھینچنا
  • قطار میں لانا، ترتیب دینا (اکثر up کے ساتھ)
  • کسی چیز کے ساتھ قطار بنانا
  • کوئی حیثیت یا مطلوبہ چیز حاصل کرنا (up کے ساتھ)
  • (قدیم) رسی کے ساتھ ناپنا یا جانچنا
  • اندر کی طرف استر لگانا
  • اندر کی طرف استر لگا کر محفوظ کرنا، جیسے لباس کو
  • بھرنا یا پر کرنا جیسے رقم سے پشت یا چہرہ بنانا مثلاً کتاب کا
  • استر دینا
  • کسی صف میں جگہ لینا
  • صف بنانا
  • پرا جمانا
  • صف میں کھڑا ہونا
  • قطار میں کھڑا ہونا ( up کے ساتھ)
  • بیس بال کے کھیل میں پوری طاقت سے لائن پر حملہ کرنا

line के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ख़त
  • लकीर
  • मिस्तर
  • वो निशान जो चौड़ाई के मुक़ाबले में लंबा हो और क़लम, पैंसिल या किसी औज़ार से सतह पर लगाया जाये
  • (रियाज़ी) लंबाई की मुसलसल हद सीधी हो कि टेढ़ी, जिस में चौड़ाई या मोटाई ना हो
  • मुतहर्रिक नुक़्ते का ख़ाका
  • खींची हुई लकीर से मुशाबेह कोई चीज़, जैसे रंग की पट्टी, सेवन, सयाड़ या चट्टानों के ता दर ता होने का निशान
  • चेहरा की झुर्री या गर्दन का बिल
  • इंसान की थैली पर लकीरों या निशानों में से कोई एक जो दस्त शनासी में क़िस्मत या किरदार की अलामत समझा जाता है
  • क़तार या सिलसिला
  • लिखे या छिपे हुए हुरूफ़ या अलफ़ाज़ की क़तार, सतर
  • शेअर का एक मिसरा
  • (उमूमन जमा) किसी खेल या अदाकार के बोले जाने वाले अलफ़ाज़
  • मुख़्तसर तहरीरी पैग़ाम
  • अमल
  • कार्रवाई या ख़्याल का अंदाज़
  • हम आहंगी या रजामंदी की हालत
  • कुछ इलम या इत्तिला (on के साथ
  • (अवामी) दिल नशीन और तरग़ीबी तक़रीर
  • किसी के तजुर्बे, दिलचस्पी या ज़ौक़ का मैदान या शोबा
  • एक किस्म का ख़ास पेशा या कारोबार और इस का अनोखा सामान तिजारत
  • हक़ीक़ी या तसव्वुराती हद या ख़त
  • सही और ग़लत के दरमयान लकीर, रास्ते या सिम्त
  • लोगों, पौदों और जानवरों का तारीख़ी तर्तीब से मुतवातिर तसलसुल, बिलख़सूस ख़ानदानी विरासत में
  • जुज़वी पैदावार और जमा आवरी का तख़सस
  • शाहिद-ओ-मशहूद के माबैन सीधा रास्ता
  • धागा, रस्सी, डोरी या रसा
  • अवामी मुवासलाती निज़ाम
  • तार, मुक़ामात या मराकज़ को मिलाने के लिए जैसे टेलीगराफ़ टेलीफ़ोन या टैलीविज़न को
  • मूसीक़ी के कलीदी तख़्ते से सीधे, उफु़क़ी या मुतवाज़ी मख़तूत या उन से ऊपर या नीचे खींचे गए ख़त, ख़ाका, हुल्या, अश्कल या ख़द-ओ-ख़ाल
  • (अस्करी) जहाज़ों और टैंकों की पहलू बह पहलू तर्तीब
  • मुतहारिब अफ़्वाज के निगरान अफ़िसरों का गिरोह
  • (अक्सर जमा) दिफ़ाई मक़ासिद के लिए सिपाहीयों की तक़सीम या सफ़ बंदी
  • (खेल) गेंद फेंकने के नक़्शे
  • फुटबाल में सात खिलाड़ी जो ख़त कश्मकश के साथ शाना बशाना खड़े होते हैं
  • (बुरज का खेल) स्कोर पेड पर मौजूद उफु़क़ी ख़त जिस के नीचे खेल जीतने के लिए हासिल करदा नंबर और इस के ऊपर कंट्रैक्ट या ऑनर वग़ैरा के ज़रीये हासिल करदा नंबर दर्ज होते हैं
  • गूंद वग़ैरा की मोटाई लक्कड़ी की परतों में
  • लकीर या लकीरों के ज़रीये ख़ाका बनाना
  • ख़त खींचता
  • ख़ाका बनाना
  • निशानदेही करना
  • सतर डालना
  • निशान डालना
  • लकीर या लकीरें बनाना
  • लकीर खींचना
  • क़तार में लाना, तर्तीब देना (अक्सर up के साथ
  • किसी चीज़ के साथ क़तार बनाना
  • कोई हैसियत या मतलूबा चीज़ हासिल करना (up के साथ
  • (क़दीम) रस्सी के साथ नापना या जांचना
  • इन्दर की तरफ़ अस्तर लगाना
  • इन्दर की तरफ़ अस्तर लगा कर महफ़ूज़ करना, जैसे लिबास को
  • भरना या पर करना जैसे रक़म से पुश्त या चेहरा बनाना मसलन किताब का
  • अस्तर देना
  • किसी सफ़ में जगह लेना
  • सफ़ बनाना
  • प्रा जमाना
  • सफ़ में खड़ा होना
  • क़तार में खड़ा होना ( up के साथ
  • बीस बाल के खेल में पूरी ताक़त से लाईन पर हमला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

line

ڈورا

لینا

حاصل کرنا، پانا، وصول کرنا، صرف میں لانا، اخذ کرنا

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

lane

گَلی

لانے

لانا، حاصل کرنا، لے کرآنا، تحسین حاصل کرنا

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لانَہ

शहद का छत्ता जिसमें शहद न हो, घोंसला, कुलाय, झोंझ ।।

line squall

line drive

line officer

line out

line cut

line haul

line engraver

line drawing

line gauge

line of scrimmage

line storm

line block

line engraving

line of force

لائِن باندْھنا

قطار لگانا ، صف بستہ ہونا

line of vision

line-up

line of sight

لینے

لینا (رک) کی مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

لَینی

بچہ جننے کے قریب ہونے والی بھینس یعنی وہ بھینس یا گائے جس کے حمل کے دن پورے کے دن پورے ہوگئے ہوں اور تھنوں مین دودھ آگیا ہو

line of authority

لائِن حاضِر کَرْنا

پولیس کے محکمے میں کسی فرد کو سرزنش یا اس کے خلاف تفتیش کے لیے بلانا

لائِن حاضِر ہونا

لائن حاضر کرنا (رک) کا لازم

لِینَہ

खजूर के पेड़ का तना, खजूर की | लंबी सोंट।

lanai

lined

رسی

lineless

linebreed

liner

مسافر بردارجہاز یا طیارہ ۔.

linen

(الف) سن کے ریشے سے بنا ہوا کپڑا ، کتان (ب) اس کی ایک خاص قسم۔.

linebreeding

linendraper

کتان فروش

lineman

(الف)ٹیلی فون ،بجلی وغیرہ کے سلسلے کی مرمت کرنے والا (ب) ریل کی پٹڑیوں کی دیکھ بھال کرنے والا۔.

linenfold

(اکثر وصفی )لپٹے ہوئے پارچے (طومار ) کی شکل میں ڈھالا یا کھودا ہوا آرائشی نقش ،نقش طوماری ۔.

linesman

بعض کھیلوں میں امپائر یا ریفری (حَکَم) کامعاون جو اس پر نظر رکھتا ہے کہ گیند حد کے اندر گری یا نہیں ۔.

linetike

lineolated

lineolate

linebacker

linebacking

lineage

آبا و اَجْداد

lineally

linear

خَطّی

lineal

linearity

قطاریت

lune

چاند نما کوئی بھی چیز

lineate

linearly

lineated

lineable

lineament

کوئی نمایاں نقش یا شناخت خصوصاً چہرے کے خدوخال

lineation

سطر کشی ،خطوط ڈالنا ۔.

linear perspective

خَطی تَناظُر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (line)

نام

ای-میل

تبصرہ

line

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone