تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"limbo" کے متعقلہ نتائج
limbo کے لیے اردو الفاظ
limbo کے اردو معانی
اسم
- (عموماً بڑے L سے) (الٰہیات) اعراف
- برزخ
- ایک فرضی مقام جو دوزخ کے کنارے پر واقع ہے، عیسائیوں کے نزدیک یہ ان بچوں کی ارواح کا مسکن ہے جن کو اصطباغ نہ دیا گیا یا ان لوگوں کا مسکن ہے جو حضرت مسیح کے زمانے سے پہلے تھے
- ان نیک لوگوں اور چیزوں کی جگہ، حالت یا کیفیت جو بھلا دی گئی ہیں یا اب ان کی ضرورت نہیں ہے
- قید خانہ یا محبس
- ذہن کی متذبذب حالت، بالخصوص متبادل صورتوں کے درمیان
- درمیانی حالت یا جگہ
اسم
- غرب الہند کا ایک رقص جس میں ہر رقاص ایک افقی ڈنڈے کے نیچے سے ناچتا ہوا گزرتا ہے جب وہ اس ناچ کو پورا کر لیتا ہے تو ڈنڈے کو اگلے ناچ کے لیے نیچا کر دیا جاتا ہے
limbo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (उमूमन बड़े L से) (अलाहीअत) आराफ़
- बर्ज़ख़
- एक फ़र्ज़ी मुक़ाम जो दोज़ख़ के किनारे पर वाक़्य है, ईसाईयों के नज़दीक ये इन बच्चों की अर्वाह का मस्कन है जिन को इस्तिबाग़ ना दिया गया या उन लोगों का मस्कन है जो हज़रत मसीह के ज़माने से पहले थे
- इन नेक लोगों और चीज़ों की जगह, हालत या कैफ़ीयत जो भला दी गई हैं या अब इन की ज़रूरत नहीं है
- क़ैदख़ाना या महबस
- ज़हन की मुतज़बज़ब हालत, बिलख़सूस मुतबादिल सूरतों के दरमयान
- दरमयानी हालत या जगह
संज्ञा
- ग़र्ब-उल-हिंद का एक रक़्स जिस में हर रक्कास एक उफु़क़ी डंडे के नीचे से नाचता हुआ गुज़रता है जब वो इस नाच को पूरा कर लेता है तो डंडे को अगले नाच के लिए नीचा कर दिया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
limbo
(بعض مسیحی عقائد میں ) ان بچوں کی روح کا ٹھکاناجنھیں بپتسمہ نہیں دیا گیا ،نیز ان لوگوں کی جو حضرت عیسٰیؑ سے پہلے گزرے؛ ایک طرح کی برزخ۔.
لَمبی سانْس بَھرنا
۔۱۔ دیر تک سانس لینا۔ آہ سرد بھرنا۔ افسوس کرنے پچھتانے۔ رنج کرنے کے لئے۔ ۲۔نزع میں بھی لمبی سانس لیتے ہیں۔
لَمْبے ڈَگ بَھرْنا
چلنے میں ایک پان٘و دوسرے سے بہت فاصلے پر رکھنا ، بڑے بڑے قدم اُٹھانا ، تیز تیز چلنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (limbo)
limbo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔