تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیمُو" کے متعقلہ نتائج

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لِیمُونِیَہ

لیمو سے بنائی ہوئی غذا

لِیمُو مَہْتابی

لیمو کی ایک قسم.

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

لِیمُونی

جس میں لیمو کا عرق ڈالا گیا ہو، لیموں سے ترکیب دیا ہوا (مشروب وغیرہ)، وہ چیز جس میں لیموں ڈالا گیا ہو جیسے سکنجیسن لیمونی

لِیمُوں

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

لِیمُو پانی

رک : لیمن واٹر ، لیموں کا مشروب.

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

لِیمُو کی طَرَح نِچوڑْنا

(بیماری کا) نہایت کمزور کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا ، سُکھا دینا.

لِیمُوئے کاغَذی

عمدہ قسم کا لیمو جس کا رس رقیق اور چھلکا پتلا ہوتا ہے ، کاغذی لیمو ، عام لیمو.

کاغَذی لِیمُو

thin-skinned lemon

شَرْبَتی لِیمُو

میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیمُو کے معانیدیکھیے

لِیمُو

liimuuलीमू

نیز : لِیمْبُو, لِین٘بُو

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پھل

  • Roman
  • Urdu

لِیمُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

شعر

Urdu meaning of liimuu

  • Roman
  • Urdu

  • turanj ke nau ka gol rasiilaa phal jis ka tursh arq aam taur par khaano.n me.n istimaal hotaa hai, niibuu

English meaning of liimuu

Noun, Masculine

लीमू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जिसके गोलाकार या लंबोतरे छोटे फल खट्टे रस से भरे होते हैं, नींबू

لِیمُو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیمُو

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، نیبو

لِیمُونِیَہ

لیمو سے بنائی ہوئی غذا

لِیمُو مَہْتابی

لیمو کی ایک قسم.

لِیمُو کے چور کا ہاتھ کَٹْنا

ظلم و جور کا بازار گرم ہونا ، اندھیر نگری چوپٹ راج ہونا.

لِیمُو کا چور کا ہاتھ کَٹا ہے

اندھیر نگری چوپٹ راجہ.

لِیمُونی

جس میں لیمو کا عرق ڈالا گیا ہو، لیموں سے ترکیب دیا ہوا (مشروب وغیرہ)، وہ چیز جس میں لیموں ڈالا گیا ہو جیسے سکنجیسن لیمونی

لِیمُوں

ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو

لِیمُو پانی

رک : لیمن واٹر ، لیموں کا مشروب.

لِیمُو نِچوڑ

(شخص) جو کسی کا سارا مواد اسی طرح نکال لیتا ہے جیسے لیمو کا عرق نچوڑا جاتا ہے

لِیمُو کی طَرَح نِچوڑْنا

(بیماری کا) نہایت کمزور کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا ، سُکھا دینا.

لِیمُوئے کاغَذی

عمدہ قسم کا لیمو جس کا رس رقیق اور چھلکا پتلا ہوتا ہے ، کاغذی لیمو ، عام لیمو.

کاغَذی لِیمُو

thin-skinned lemon

شَرْبَتی لِیمُو

میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیمُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیمُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone