تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lie" کے متعقلہ نتائج

lie

چَھل

لاؤ

چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

لو

اگر (عربی فقروں میں مستعمل) .

لو

کسی شخص سے گواہی یا تصدیق چاہنے کے لیے ، کسی سے کسی مسئلے یا بات میں تصدیق چاہنا .

lo

دیکھو

لُو

وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم

la

کیمیا: علامت : عنصر lanthanum۔.

lie over

آئندَہ کاروائی کا مُنتَظِر رہنا

lie in

دَرد ہونا

lie by

بے عمَلی يا آرام کی حالَت ميں رہنا

lie to

قَديم

lieu

lie low

چھُپا رہنا

lie down

لائے

شراب کی تلچھٹ ، دُرد سے

lie detector

lie in wait

تاک میں رہنا

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لایا

لایا، لانا، لایا ہوا

lie in one's throat or teeth

à la

بمثل ، بمطابق (a la russe).

lay

غیر پیشہ ور

lee

سایہ ، پناہ:

lei

جَزائر ہَوائی ميں پھُولوں اور پَتّوں کا ہار يا گَجرا

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لَگُوں

تک، تلگ، نزدیک، پاس

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

lied

ایک طرح کا جرمن گیت خصوصاً رومانی دور کا جو ایک ہی آواز میں عموماً پیانوکے ساتھ گایا جاتا تھا ۔.

lien

قانون: املاک مرہونہ پرقرض خواہ کا حق تصّرف ۔.

lief

قدیم: بخوشی ،بطیب خاطر (عموماً had lief, would lief).

لگتا

چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر

لَگُو

قریب، نزدیک، پاس، تک

liege

تواریخ: جاگیر داری نظام میں خدمت کا مستحق (آقا ) یا خدمت گزار ( رعیّت ).

lientery

بدہضمی کا دست

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

lierne

تعمیرات: گنبد یا لدائو کی چھت کی ڈاٹ جہاں اس کے وتر یا کمانچے آکر ملتے ہیں ۔.

لَگِیا

پیچھے لگ لینے والی

lieutenant commander

lieutenancy

نِیابَت

liegeman

تواریخ: بال بندھا غلام، مطیع، فرماں بردار۔.

lieutenantship

لیفٹننٹ کا عہدہ

lieutenant

نائِب

lieutenant governor

lieutenant junior grade

لِفْٹِنْٹ گَوَرْنَری

لفٹنٹ گورنر کا عہدہ یا کام.

لِفْٹِنَنْٹ گَوَرْنَری

لفٹنٹ گورنر کا عہدہ یا کام.

lieutenant colonel

lieutenant general

لَگے

attached, joined, connected

لَگے

فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل

لِفْٹِنْٹ

نائپ ، حاکمِ صوبہ ؛ (طنزاً) بڑا حاکم.

لِیْفٹَنْٹ

رک : لیفٹیننٹ.

لَگْتے

لگتا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لِفْٹِنْٹ گَوَرْنَر

حاکم صوبہ ، ماتحت یا نائب گورنر جنرل.

لِفْٹِنَنْٹ گَوَرْنَر

حاکم صوبہ ، ماتحت یا نائب گورنر جنرل.

لیفْٹِینَنْٹ گَوَرْنَر

برطانوی عہد حکومت میں ایک اعلیٰ صوبے کے حاکم اعلیٰ کا عہدہ نائب گورنر جنرل .

لِفْٹِنْٹ کَرْنَل

(فوج) نائب کرنل.

lie کے لیے اردو الفاظ

lie

laɪ

lie کے اردو معانی

فعل لازم

  • لیٹنا مثلاً بستر پر
  • پڑ جانا یا ایسی حالت میں ہونا
  • افقی یا چت حالت میں رہنا مثلاً کوئی بے جان چیز
  • واقع ہونا یا دھرا ہونا
  • کسی خاص سمت میں ہونا جیسے کوئی سڑک یا راستہ
  • بے عملی یا پوشیدگی کی حالت میں ہونا یا رہنا
  • بیکار رہنا، غیر مستعمل ہونا
  • دفن ہونا جیسے قبر میں
  • زندہ ہونا یا موجود ہونا (عموماً in کے ساتھ)
  • جاری رہنا یا پھیلنا
  • آرام کرنا، دبانا یا وزن ہونا (on اور upon کے ساتھ)
  • (قانون) قابل برداشت یا قابل قبول، جیسے کوئی کام یا مرافعہ
  • (قدیم) رات بسر کرنا
  • قیام کرنا یا عارضی طور پر ٹھہرنا

اسم

  • انداز، متعلقہ حالت یا سمت جس میں کوئی چیز پڑی ہو
  • جگہ جہاں کوئی پرندہ، چوپایہ یا مچھلی لیٹنے یا چھینے کی عادی ہو

فعل لازم

  • جھوٹ بولنا یا دانستہ غلط بات کرنا، جیسے بالارادہ دھوکا دینے کے لیے
  • جھوٹی بات کا ظاہر کیا جانا یا غلط اثر پہنچانا

فعل متعدی

  • جھوٹ بول کر کچھ حاصل کرنا

اسم

  • فریب دینے کے ارادہ سے دیا گیا جھوٹا بیان
  • نادانستہ جھوٹ
  • دھوکا
  • ریا
  • فریب
  • چھل
  • کوئی بات جس کا مقصد غلط اثر پیدا کرنا ہو
  • جھوٹ بولنے کا الزام یا تہمت

lie के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • लेटना मसलन बिस्तर पर
  • पड़ जाना या ऐसी हालत में होना
  • उफु़क़ी या चित्त हालत में रहना मसलन कोई बेजान चीज़
  • वाक़्य होना या धरा होना
  • किसी ख़ास सिम्त में होना जैसे कोई सड़क या रास्ता
  • बे अमली या पोशीदगी की हालत में होना या रहना
  • बेकार रहना, ग़ैर मुस्तामल होना
  • दफ़न होना जैसे क़ब्र में
  • ज़िंदा होना या मौजूद होना (उमूमन in के साथ
  • जारी रहना या फैलना
  • आराम करना, दबाना या वज़न होना (on और upon के साथ
  • (क़ानून) काबिल-ए-बरदाश्त या काबिल-ए-क़बूल, जैसे कोई काम या मुराफ़ा
  • (क़दीम) रात बसर करना
  • क़ियाम करना या आरिज़ी तौर पर ठहरना

संज्ञा

  • अंदाज़, मुताल्लिक़ा हालत या सिम्त जिस में कोई चीज़ पड़ी हो
  • जगह जहां कोई परिंदा, चौपाया या मछली लेटने या छीने की आदी हो

अकर्मक क्रिया

  • झूट बोलना या दानिस्ता ग़लत बात करना, जैसे बिलईरादा धोका देने के लिए
  • झूटी बात का ज़ाहिर किया जाना या ग़लत असर पहुंचाना

सकर्मक क्रिया

  • झूट बोल कर कुछ हासिल करना

संज्ञा

  • फ़रेब देने के इरादा से दिया गया झूटा बयान
  • नादानिस्ता झूट
  • धोका
  • रिया
  • फ़रेब
  • छल
  • कोई बात जिस का मक़सद ग़लत असर पैदा करना हो
  • झूट बोलने का इल्ज़ाम या तहमत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lie

چَھل

لاؤ

چرس کھین٘چنے کی موٹی رسّی ، موٹا رسّا ؛ کوئی ایسی چیز یا آلہ جو کسی چیز کو حاصل کرنے ، متحرک کرنے اور کام میں لانے میں مدد کرے.

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

لو

اگر (عربی فقروں میں مستعمل) .

لو

کسی شخص سے گواہی یا تصدیق چاہنے کے لیے ، کسی سے کسی مسئلے یا بات میں تصدیق چاہنا .

lo

دیکھو

لُو

وہ گرم ہوا، جو گرمی کے موسم میں چلتی ہے، باد سموم

la

کیمیا: علامت : عنصر lanthanum۔.

lie over

آئندَہ کاروائی کا مُنتَظِر رہنا

lie in

دَرد ہونا

lie by

بے عمَلی يا آرام کی حالَت ميں رہنا

lie to

قَديم

lieu

lie low

چھُپا رہنا

lie down

لائے

شراب کی تلچھٹ ، دُرد سے

lie detector

lie in wait

تاک میں رہنا

لایہ

دیوار کا ردّا، کپڑے کی تہہ، ایک قسم کا کاغذ

لایا

لایا، لانا، لایا ہوا

lie in one's throat or teeth

à la

بمثل ، بمطابق (a la russe).

lay

غیر پیشہ ور

lee

سایہ ، پناہ:

lei

جَزائر ہَوائی ميں پھُولوں اور پَتّوں کا ہار يا گَجرا

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لَگُوں

تک، تلگ، نزدیک، پاس

لَگائی

لگائی ہوئی، بھڑکائی ہوئی (آگ)

lied

ایک طرح کا جرمن گیت خصوصاً رومانی دور کا جو ایک ہی آواز میں عموماً پیانوکے ساتھ گایا جاتا تھا ۔.

lien

قانون: املاک مرہونہ پرقرض خواہ کا حق تصّرف ۔.

lief

قدیم: بخوشی ،بطیب خاطر (عموماً had lief, would lief).

لگتا

چھوتا ہوا، ملا ہوا، چسپاں، ملتا جلتا، مطابق، مشابہ، چبھنے یا کھبنے والا، کاٹ کرنے والا، زخم ڈالنے والا، خراب، گندہ، قرینِ قیاس، ناگوار، موثر

لَگُو

قریب، نزدیک، پاس، تک

liege

تواریخ: جاگیر داری نظام میں خدمت کا مستحق (آقا ) یا خدمت گزار ( رعیّت ).

lientery

بدہضمی کا دست

لَگْنی

گنگنی، منگنی، نسبت کا سلسلہ، شادی کی بات ٹھہرانا

لَگْنا

مِلنا ، ساتھ ساتھ ہونا ، قریب قریب ہونا ، جُرنا.

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

lierne

تعمیرات: گنبد یا لدائو کی چھت کی ڈاٹ جہاں اس کے وتر یا کمانچے آکر ملتے ہیں ۔.

لَگِیا

پیچھے لگ لینے والی

lieutenant commander

lieutenancy

نِیابَت

liegeman

تواریخ: بال بندھا غلام، مطیع، فرماں بردار۔.

lieutenantship

لیفٹننٹ کا عہدہ

lieutenant

نائِب

lieutenant governor

lieutenant junior grade

لِفْٹِنْٹ گَوَرْنَری

لفٹنٹ گورنر کا عہدہ یا کام.

لِفْٹِنَنْٹ گَوَرْنَری

لفٹنٹ گورنر کا عہدہ یا کام.

lieutenant colonel

lieutenant general

لَگے

attached, joined, connected

لَگے

فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل

لِفْٹِنْٹ

نائپ ، حاکمِ صوبہ ؛ (طنزاً) بڑا حاکم.

لِیْفٹَنْٹ

رک : لیفٹیننٹ.

لَگْتے

لگتا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

لِفْٹِنْٹ گَوَرْنَر

حاکم صوبہ ، ماتحت یا نائب گورنر جنرل.

لِفْٹِنَنْٹ گَوَرْنَر

حاکم صوبہ ، ماتحت یا نائب گورنر جنرل.

لیفْٹِینَنْٹ گَوَرْنَر

برطانوی عہد حکومت میں ایک اعلیٰ صوبے کے حاکم اعلیٰ کا عہدہ نائب گورنر جنرل .

لِفْٹِنْٹ کَرْنَل

(فوج) نائب کرنل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lie)

نام

ای-میل

تبصرہ

lie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone