تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگْتی" کے متعقلہ نتائج

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

لَگْتی ہُوئی بات

وہ بات جو قرین قیاس ہو ، چبھتی ہوئی بات ، پتے کی بات.

لَگْتی لَگاتی بات

وہ بات جو کسی موقعے پر چسپاں ہوتی ہے ؛ چبھتی ہوئی بات.

اَللہ لَگْتی

حق بات، سچی بات، انصاف کی بات

خُدا لَگْتی کَہنا

speak as before God, speak the truth, say what is right

جی لَگْتی

من پسند ، ایسی بات جو دل قبول کرے.

دِل کو نَہِیں لَگْتی

یقین نہیں آتا

دِل لَگْتی

من بھائی، قابلِ قبول، پسندیدہ

ساتھ لَگْتی

مُتََصِلہ ، مِلی ہوئی.

خُدا لَگْتی

حق ور ، انصاف کی ، سچ سچ .

ہَلْدی لَگْتی ہے نَہ پِھٹْکَری

محنت نہیں کرنی پڑتی ، کاوش نہیں کرنی پڑتی ۔

اِیمان لَگْتی

سچ اور حق بات جس میں کسی کی طرف داری نہ ہو

شَیطان کو آتے دیر نَہِیں لَگْتی

جھگڑا کھڑا ہوتے یا غَصہ آتے عرصہ نہیں لگتا

پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بے رحم کے آگے رونے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

خُدا لَگْتی بولنا

speak as before God, speak the truth, say what is right

قَبْر کی مِٹّی قَبر ہی کو لَگْتی ہے

جب کسی چیز سے جُدا ہو جانے والا حصّہ اس چیز میں لگا دیا جائے تو کہتے ہیں.

جَوانی اَور اُس پَر شَراب دُونی آگ لَگْتی ہے

جوانی میں شراب پینا سخت غضب ڈھاتا ہے

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگْتی کے معانیدیکھیے

لَگْتی

lagtiiलगती

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَگْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. مِلتی جُلتی ، مشابہ ، ہم شکل.
  • ۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.
  • ۳. دل میں اثر کرنے والی ، موثر
  • ۴. لاگو ، عائد ، خرچا.

شعر

Urdu meaning of lagtii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. miltii jultii, mushaabeh, hamashkal
  • ۲. chubhtii hu.ii, khubne vaalii, zaKham Daalne vaalii baat, darust maaluum hone vaalii baat
  • ۳. dil me.n asar karnevaalii, muusir
  • ۴. laaguu, aa.id, kharchaa

English meaning of lagtii

Noun, Feminine

लगती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काट करनेवाली, हमशकल मुशाबेह, मिलती जलती, असर करनेवाली |
  • चुभती हुई, खुबने वाली, ज़ख़म डालने वाली बात, दरुस्त मालूम होने वाली बात |
  • दिल में असर करनेवाली, मूसिर |
  • लागू, आइद |

لَگْتی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگْتی

۲. چبھتی ہوئی ، کھبنے والی ، زخم ڈالنے والی بات ، درست معلوم ہونے والی بات.

لَگْتی ہُوئی بات

وہ بات جو قرین قیاس ہو ، چبھتی ہوئی بات ، پتے کی بات.

لَگْتی لَگاتی بات

وہ بات جو کسی موقعے پر چسپاں ہوتی ہے ؛ چبھتی ہوئی بات.

اَللہ لَگْتی

حق بات، سچی بات، انصاف کی بات

خُدا لَگْتی کَہنا

speak as before God, speak the truth, say what is right

جی لَگْتی

من پسند ، ایسی بات جو دل قبول کرے.

دِل کو نَہِیں لَگْتی

یقین نہیں آتا

دِل لَگْتی

من بھائی، قابلِ قبول، پسندیدہ

ساتھ لَگْتی

مُتََصِلہ ، مِلی ہوئی.

خُدا لَگْتی

حق ور ، انصاف کی ، سچ سچ .

ہَلْدی لَگْتی ہے نَہ پِھٹْکَری

محنت نہیں کرنی پڑتی ، کاوش نہیں کرنی پڑتی ۔

اِیمان لَگْتی

سچ اور حق بات جس میں کسی کی طرف داری نہ ہو

شَیطان کو آتے دیر نَہِیں لَگْتی

جھگڑا کھڑا ہوتے یا غَصہ آتے عرصہ نہیں لگتا

پَتَّھر کو جُونک نَہِیں لَگْتی

سنگ دل کو رحم نہیں آتا، بے رحم کے آگے رونے کوئی فائدہ نہیں ہوتا

خُدا لَگْتی بولنا

speak as before God, speak the truth, say what is right

قَبْر کی مِٹّی قَبر ہی کو لَگْتی ہے

جب کسی چیز سے جُدا ہو جانے والا حصّہ اس چیز میں لگا دیا جائے تو کہتے ہیں.

جَوانی اَور اُس پَر شَراب دُونی آگ لَگْتی ہے

جوانی میں شراب پینا سخت غضب ڈھاتا ہے

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone