تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lest" کے متعقلہ نتائج
lest کے لیے اردو الفاظ
lest کے اردو معانی
- کَہِیْں
- خُدا نا خواسْتَہ
- مَبَادا
lest के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कहीं
- ख़ुदा-ना-ख़्वास्ता
- मबादा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لاسْٹ
سب سے پچھلا ، گزشتہ : آخری ، سب کے بعد کا آلہ آباد میں ہم نے تنخواہ کا لاسٹ پے سارٹیفکٹ لیا جس کا لینا ہر ملازم کو ضرور ہے.
لَشٹَم پَشٹَم
بہر طور، بہر حال، جوں توں، جس طرح بنا، جس طرح ہو سکا، کبھی اچھی طرح کبھی بری طرح بسر اوقات ہونا، بری بھلی طرح
listeria
جنس Listeria سے تعلق رکھنے والا جرثومہ، خصوصاً L. monocytogenes جو آلودہ خوراک کھانے والے انسانوں اور حیوانوں کو بیمار ڈالتا ہے [برطانوی سرجن جے لسٹر، م:۱۹۱۲ء کے نام پر].
لاسْٹِک
لچکیلا سُوت جس کے اندر کے ربڑ پر روئی یا ریشم کا دھاگا یا مصنوعی کپڑا چڑھا دیا جاتا ہے، ربڑ کی ڈوری، فیتہ یا بند.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lest)
lest
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔