تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lady" کے متعقلہ نتائج
lady کے لیے اردو الفاظ
lady کے اردو معانی
اسم
- خاتون
- بیگم
- خانم
- عورت
- بی بی
- بانو
- رانی
- اچھے خاندان، اچھی سماجی حیثیت یا اچھے نسب یا شایستگی کی حامل عورت
- عورت کے لیے شایستہ لفظ
- گھر کی مالکہ، خاتون خانہ
- وہ جو شجاعانہ عقیدت کا مرکز ہو
- بیوی یا رفیقہ (بڑے L سے) مریم عذرا
- کسی خاص رُتبے کی حامل عورت کا لقب
- نواب بیگم، امیر زادی، راجکماری، خانم کا نیم رسمی لقب
- ایک لقب جو امرا، نوابین اور خواتین کی دختران کے ذاتی یا خاندانی ناموں سے پہلے استعمال کیا جاتا ہے، اگر شوہر کے ذاتی نام سے پہلے لارڈ لکھا جاتا ہے تو اس صورت میں اس کی بیوی کے لیے یہ لفظ ذاتی اور خاندانی نام سے پہلے استعمال ہوگا
صفت
- ایک خاتون کے اوصاف کی حامل
- خاتون نما، خاتون سے مشابہ
lady के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ातून
- बेगम
- ख़ानम
- औरत
- बीबी
- बानो
- रानी
- अच्छे ख़ानदान, अच्छी समाजी हैसियत या अच्छे नसब या शाईस्तगी की हामिल औरत
- औरत के लिए शाएसता लफ़्ज़
- घर की मालिका, ख़ातून-ए-ख़ाना
- वो जो शुजा आना अक़ीदत का मर्कज़ हो
- बीवी या रफीक़ा (बड़े L से) मर्यम अज़्रा
- किसी ख़ास रुतबे की हामिल औरत का लक़ब
- नवाब बेगम, अमीर ज़ादी, राजकुमारी, ख़ानम का नियम रस्मी लक़ब
- एक लक़ब जो उमरा, नवाबीन और ख़वातीन की दुख़तर उन के ज़ाती या ख़ानदानी नामों से पहले इस्तिमाल किया जाता है, अगर शौहर के ज़ाती नाम से पहले लार्ड लिखा जाता है तो इस सूरत में इस की बीवी के लिए ये लफ़्ज़ ज़ाती और ख़ानदानी नाम से पहले इस्तिमाल होगा
विशेषण
- एक ख़ातून के औसाफ़ की हामिल
- ख़ातून नुमा, ख़ातून से मुशाबेह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lady)
lady
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔