تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَد" کے متعقلہ نتائج

لَد

لَدنا کا فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

لَدْغَہ

अ.पं. डंक, दंश, डंक मारना।

لَد لَد

لگاتار لد لد کی آواز، پے درپے لدلد کی آواز کے ساتھ گرنا

لَدا ہے

(کنایۃً) بے وقوف ہے، نادان ہے، کم عقل ہے، احمق ہے

لَد سے

لد کی آواز کے ساتھ (گرنا).

لَد پَت

لدا ہوا ، بھرا ہوا .

لَدَن

लदने की क्रिया या भाव

لَدَد

बहुत अधिक शत्रुता होना।

لَدْنا

بوجھ یا اسباب رکھا جانا، بار ہونا، لادا جانا

لَدْغ

दे. 'लग़ः’ ।

لَدْنی

رک : لَدّو

لَدْوا

سین٘ٹھے یا جھاکڑ وغیرہ جو پرچھتی کے عوض کچّی دیوار پر رکھتے ہیں

لَدّی

میلے کپڑوں کی گٹھری ، پشتارہ.

لَدُّو

باربرداری کے لائق، بوجھ اُٹھانے کے قابل، سامان لادنے اور ڈھونے والا

لَداوی

لداؤ (رک) کے مشابہ ، ڈاٹ سے بنی ہوئی چھت ، ڈاٹ کا بنایا ہوا.

لَداوا

بوجھ، بھار، اسباب

لَدانا

لادنے میں مدد کرنا، گاڑی یا چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھروانا ، لدوانا

لَداو

۔(ھ) مذکر۔ لادنے کا اسباب۔ ۲۔وہ چھت جو صرف چوٗنے سے ڈاٹ لگاکر بناتے ہیں۔ گنبد نُما چھت۔ اس چھت میں کڑیاں نہیں ہوتی ہیں۔ ؎ ۳۔ بوجھ اسباب لادنے کی وجہ سے ہو۔

لَدان

لادے جانے کے قابل بوجھ یا گٹھڑی وغیرہ، بوجھ کی وہ مقدار یا وہ قابلِ برداشت بوجھ، جس کا کوئی لَدّو جانور متحمل ہوسکے

لَدا پَھن٘دا

بوجھ سے خوب لدا ہوا، بوجھ میں دبا ہوا، اسباب ساتھ لیے ہوئے

لَدِیغ

जिसे साँप ने काटा हो, सर्प दंशित।।

لَدِیم

पैवंद लगा हुआ वस्त्र।

لَدِید

घाटी का किनारा, मुँह और होठों पर बुरकनेवाली औषध।

لَدُود

Very quarrelsome, contentious.

لَدّھا

موٹا تازہ ؛ ایک قسم کا بندر.

لَدْنِیا

بوجھ اُٹھانے یا لیجانے والا ، مزدور

لَدْوانی

۔(ھ) مونث۔ لادنے کی اُجرت۔

لَدَھوری

(آب کاری) بھٹی سے شراب نکالنے کا ڈونگے کی وضع کا برتن

لَدْوانا

کسی جانور یا گاڑی وغیرہ پر سامان رکھوانا، بوجھ ڈھوانا، لادنا کا متعدی المتعدی، بار کرانا

لَدُنّی

وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو

لَدائی

لادے جانے کا کام یا عمل، لَدا ہوا سامان

لَدالَد

درختوں سے پھلوں کے گِرنے کی آواز، دیوار کے ردے کے گرنے کی آواز، کسی چیز کے بلندی سے گرنے کی آواز، کسی سخت چیز کے نرم چیز پر لگاتار گرنے کی آواز، کن٘ویں میں گرنے کی آواز، اسباب لادنے کی آواز، کسی نرم یا گودے والی چیز کے پیہم زمین پر گرنے کی آواز

لَد جانا

پر ہو جانا، بھر جانا

لَد پَھند کے

خوب لد کر ، اسباب ساتھ لے کر.

لَد پَھند کَر

خوب لد کر ، اسباب ساتھ لے کر.

لَدوائی

لدوانے کی اُجرت، لدوانے کا کام

لَد پَھنْدا

ایک قسم کی گانٹھ جو ملّاح لگا دیتے ہیں

لَد لَدانا

لدنا ، اسباب دھرا جانا ، بر ہونا ، بھرنا.

لَدَّھڑ

بھاری، بوجھل، بدنما، بھدّا

لَدُنِّی عِلْم

inspired or God-given knowledge

لَد پَھند جانا

خوب لد جانا ، بھر جانا.

لَدا دینا

لدوا دینا، بار کرا دینا، اسباب رکھوانے میں مدد کرنا، چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھردینا

لَداؤ دار

لداؤ چھت والا ، گن٘بد نما چھت والا.

لَدُّو کَرْنا

باربرداری کے قابل بنانا، سواری کے قابل نہ رکھنا

لَدا لَدایا

لدا ہوا ، لد کر تیار .

لَداؤ کی چَھت

ڈاٹ کی چھت ، ڈاٹ کی چنائی کی وضع پر تیار کی ہوئی ریختے کی چھت ، گنبد نما چھت.

لَدالَد گِرنا

۔آواز کے ساتھ پے در پے گرنا۔

وُہ دِن لَد گَئے

وہ زمانہ گزر گیا ، وہ دور ختم ہو گیا ۔

وہ زَمانے لَد گَئے

وہ وقت جاتا رہا

دِن لَد جانا

عُروج یا ترقی کے کام زمانہ ختم ہو جانا، اچّھے حالات کا دور باقی نہ رہنا، اچّھے دن نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَد کے معانیدیکھیے

لَد

ladलद

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

لَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی گوشت پوست دار یا نرم اور ملائم چیز کے بلندی سے گرنے کی آواز، مرکبات میں مستعمل
  • لَدنا کا فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of lad

  • Roman
  • Urdu

  • kisii gosht postdaar ya naram aur mulaa.im chiiz ke bulandii se girne kii aavaaz, murakkabaat me.n mustaamal
  • ladna ka phaul-e-amar, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of lad

Noun, Feminine

  • heavy with

لَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَد

لَدنا کا فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

لَدْغَہ

अ.पं. डंक, दंश, डंक मारना।

لَد لَد

لگاتار لد لد کی آواز، پے درپے لدلد کی آواز کے ساتھ گرنا

لَدا ہے

(کنایۃً) بے وقوف ہے، نادان ہے، کم عقل ہے، احمق ہے

لَد سے

لد کی آواز کے ساتھ (گرنا).

لَد پَت

لدا ہوا ، بھرا ہوا .

لَدَن

लदने की क्रिया या भाव

لَدَد

बहुत अधिक शत्रुता होना।

لَدْنا

بوجھ یا اسباب رکھا جانا، بار ہونا، لادا جانا

لَدْغ

दे. 'लग़ः’ ।

لَدْنی

رک : لَدّو

لَدْوا

سین٘ٹھے یا جھاکڑ وغیرہ جو پرچھتی کے عوض کچّی دیوار پر رکھتے ہیں

لَدّی

میلے کپڑوں کی گٹھری ، پشتارہ.

لَدُّو

باربرداری کے لائق، بوجھ اُٹھانے کے قابل، سامان لادنے اور ڈھونے والا

لَداوی

لداؤ (رک) کے مشابہ ، ڈاٹ سے بنی ہوئی چھت ، ڈاٹ کا بنایا ہوا.

لَداوا

بوجھ، بھار، اسباب

لَدانا

لادنے میں مدد کرنا، گاڑی یا چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھروانا ، لدوانا

لَداو

۔(ھ) مذکر۔ لادنے کا اسباب۔ ۲۔وہ چھت جو صرف چوٗنے سے ڈاٹ لگاکر بناتے ہیں۔ گنبد نُما چھت۔ اس چھت میں کڑیاں نہیں ہوتی ہیں۔ ؎ ۳۔ بوجھ اسباب لادنے کی وجہ سے ہو۔

لَدان

لادے جانے کے قابل بوجھ یا گٹھڑی وغیرہ، بوجھ کی وہ مقدار یا وہ قابلِ برداشت بوجھ، جس کا کوئی لَدّو جانور متحمل ہوسکے

لَدا پَھن٘دا

بوجھ سے خوب لدا ہوا، بوجھ میں دبا ہوا، اسباب ساتھ لیے ہوئے

لَدِیغ

जिसे साँप ने काटा हो, सर्प दंशित।।

لَدِیم

पैवंद लगा हुआ वस्त्र।

لَدِید

घाटी का किनारा, मुँह और होठों पर बुरकनेवाली औषध।

لَدُود

Very quarrelsome, contentious.

لَدّھا

موٹا تازہ ؛ ایک قسم کا بندر.

لَدْنِیا

بوجھ اُٹھانے یا لیجانے والا ، مزدور

لَدْوانی

۔(ھ) مونث۔ لادنے کی اُجرت۔

لَدَھوری

(آب کاری) بھٹی سے شراب نکالنے کا ڈونگے کی وضع کا برتن

لَدْوانا

کسی جانور یا گاڑی وغیرہ پر سامان رکھوانا، بوجھ ڈھوانا، لادنا کا متعدی المتعدی، بار کرانا

لَدُنّی

وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو

لَدائی

لادے جانے کا کام یا عمل، لَدا ہوا سامان

لَدالَد

درختوں سے پھلوں کے گِرنے کی آواز، دیوار کے ردے کے گرنے کی آواز، کسی چیز کے بلندی سے گرنے کی آواز، کسی سخت چیز کے نرم چیز پر لگاتار گرنے کی آواز، کن٘ویں میں گرنے کی آواز، اسباب لادنے کی آواز، کسی نرم یا گودے والی چیز کے پیہم زمین پر گرنے کی آواز

لَد جانا

پر ہو جانا، بھر جانا

لَد پَھند کے

خوب لد کر ، اسباب ساتھ لے کر.

لَد پَھند کَر

خوب لد کر ، اسباب ساتھ لے کر.

لَدوائی

لدوانے کی اُجرت، لدوانے کا کام

لَد پَھنْدا

ایک قسم کی گانٹھ جو ملّاح لگا دیتے ہیں

لَد لَدانا

لدنا ، اسباب دھرا جانا ، بر ہونا ، بھرنا.

لَدَّھڑ

بھاری، بوجھل، بدنما، بھدّا

لَدُنِّی عِلْم

inspired or God-given knowledge

لَد پَھند جانا

خوب لد جانا ، بھر جانا.

لَدا دینا

لدوا دینا، بار کرا دینا، اسباب رکھوانے میں مدد کرنا، چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھردینا

لَداؤ دار

لداؤ چھت والا ، گن٘بد نما چھت والا.

لَدُّو کَرْنا

باربرداری کے قابل بنانا، سواری کے قابل نہ رکھنا

لَدا لَدایا

لدا ہوا ، لد کر تیار .

لَداؤ کی چَھت

ڈاٹ کی چھت ، ڈاٹ کی چنائی کی وضع پر تیار کی ہوئی ریختے کی چھت ، گنبد نما چھت.

لَدالَد گِرنا

۔آواز کے ساتھ پے در پے گرنا۔

وُہ دِن لَد گَئے

وہ زمانہ گزر گیا ، وہ دور ختم ہو گیا ۔

وہ زَمانے لَد گَئے

وہ وقت جاتا رہا

دِن لَد جانا

عُروج یا ترقی کے کام زمانہ ختم ہو جانا، اچّھے حالات کا دور باقی نہ رہنا، اچّھے دن نہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone