تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lad" کے متعقلہ نتائج

لَڑ

۔(ھ) مونث۔ ۱۔لڑی۔ ہےار۔ ۲۔رسّی کا بل۔ڈور کا بلْ۔ رسّی یا ڈور کا۔ ایک بٹا ہوا تار جس کو دوسرے تار سے ملا رسّی یا ڈور بناتے ہیں۔ ۳۔قطار۔ صف۔ ۴۔دھاگا جس میں کئی متعدد موتی پروئے ہوں۔ ۵۔لڑنا کا امر۔ ۶۔کنایہ ہے کسی کے کسی وسیلہ اورتعلّق سے بھی کہ کسی جگہ ہو۔ ۷۔سلسلہ۔

لاڈ

اعتدال سے زیادہ محّبت، پیار، دلار، ناز، نخرا، چوچلا، اخلاص

لاد

(گدھے یا خچر وغیرہ کا) بھار، لدا ہوا بوجھ

لَد

کسی گوشت پوست دار یا نرم اور ملائم چیز کے بلندی سے گرنے کی آواز، مرکبات میں مستعمل

لاڑ

لاڈ، پیار، محبت

lad

لَڑْکا

لَڑ رَہنا

لڑ بیٹھنا ، لڑائی کرنا

لَڑ جانا

ٹکرا جانا، مقابل ہوجانا، نڈر ہوکر ٹکرلینا، متصادم ہوجانا

لَد سے

لد کی آواز کے ساتھ (گرنا).

لڑ لگنا

شادی ہونا، بیاہ ہونا

لَڑ مِل٘نا

سلسلہ پیدا ہونا، تعلق پیدا ہونا، میل جول یا ربط پیدا ہونا

لاڈ اُٹھانا

نخرے برداشت کرنا، ناز اُٹھانا.

لَڑ پَڑْنا

خوامخواہ لڑنے لگنا، لڑ بیٹھنا، لڑائی کر لینا

لڑ بیٹھا

خواہ مخواہ لڑنے لگ جانا

لَڑ بَیٹ٘ھنا

خوامخواہ لڑنے لگنا ، لڑائی کر لینا ، لڑنا.

lad کے لیے اردو الفاظ

lad

læd

lad کے اردو معانی

اسم

  • لڑکا
  • لونڈا
  • نو جوان آدمی
  • ایک معروف اصطلاح جو کسی بھی مذکر کے لیے استعمال ہو جاتی ہے
  • ساتھی، رفیق

lad के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • लड़का
  • लौंडा
  • नौ जवान आदमी
  • एक मारूफ़ इस्तिलाह जो किसी भी मुज़क्कर के लिए इस्तिमाल हो जाती है
  • साथी, रफ़ीक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lad)

نام

ای-میل

تبصرہ

lad

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone