تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kokanee" کے متعقلہ نتائج
kokanee کے لیے اردو الفاظ
kokanee کے اردو معانی
اسم
- (کینیڈا) کوکنی
- بطور خوراک استعمال ہونے والی چھوٹی سالمن مچھلی
kokanee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कैनेडा) को कन्नी
- बतौर ख़ुराक इस्तिमाल होने वाली छोटी सालमन मछली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کاکِنی
ایک خاص قسم کا چھوٹا سکہ، ‘ایک چھوٹی رقم جو بیس کوڑیوں کے برابر ہوتی ہے‘، 'ایک کوڑی کا خول جو بطور سکہ مستعمل ہے‘ ایک قدیم پیمانہ جو ۱۸ سے ۲۲ انچ تک ہوتا ہے (لاط : Cypraeamoneta)
کَکْنی
باجرے یا کنگنی کی طرح کا ایک اناج جس کی فصل ساون بھادوں میں پک کر تیّار ہو جاتی ہے، اس کے دانے مہین اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں، ٹانگن
کوکِنی کَلابَتُّو
(بٹئی) گن٘گا جمنی کلابتُّو ، سفید بادلے اور سُرخ تار سے بنا ہوا کلابتُّو جو دیکھنے میں دو رن٘گا معلوم ہو
دانتوں تَلے کَڑ کَڑانا
دانتوں سے اس طرح توڑَنا یا چبانا کہ کڑ کڑ کی آواز نکلے اور دوسرے بھی اسے سن سکیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kokanee)
kokanee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔