تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیکْنا" کے متعقلہ نتائج

کِیکْنا

چیکنا ، چلّانا ، کُوکنا ، کلکاری مارنا (بندر کے بولنے کو کہتے ہیں)

کُوکْنا

کوئل کو بولنا.

کوکْنا

کچّی سلائی کرنا، لنگر ڈالنا، تاگا ڈالنا، کھڑا کرنا، تیپچی بھرنا

کُہُکْنا

۱. پرندوں کا بلند آواز سے بولنا ، خاص کر کوئل کا کوکنا ، مور کا بولنا.

کِکْیانا

بندر کی طرح چلّانا

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

قَہْقَہوں

قہقہہ (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

کِینا

کِینَہ

عداوت، دشمنی، بیر، حسد، کھوٹ، کَپَٹ، نفاق

کَڑَکْنا

تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا

کیتْنا

رک : کِتنا

کِلَکْنا

اچھلنا، کُودنا، جست و خیز کرنا

کیکْڑا

ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے، صاف پانی اور بعض حالت میں خشکی پر بھی ملتا ہے، (عموماً) کتھئی اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے

کیکْرا

دوسرا کوئی اور

کیکْڑَہ

رک : کیکڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیکْنا کے معانیدیکھیے

کِیکْنا

kiiknaa•कीकना

وزن : 212

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

کِیکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • چیکنا ، چلّانا ، کُوکنا ، کلکاری مارنا (بندر کے بولنے کو کہتے ہیں)

Urdu meaning of kiiknaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaiknaa, chalaanaa, kuu.okana, kilkaarii maarana (bandar ke bolne ko kahte hai.n

English meaning of kiiknaa

Intransitive verb

  • to shout in irritation

कीकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • चीत्कार करना। चिल्लाना।
  • रोते हुए बच्चों का की-की शब्द करना।
  • कोयल, मोर आदि का मीठे स्वर में बोलना
  • 'कू-कू' या 'की-की' शब्द करना
  • कूकना; कुहुकना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone