تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکِنی" کے متعقلہ نتائج

کاکِنی

ایک خاص قسم کا چھوٹا سکہ، ‘ایک چھوٹی رقم جو بیس کوڑیوں کے برابر ہوتی ہے‘، 'ایک کوڑی کا خول جو بطور سکہ مستعمل ہے‘ ایک قدیم پیمانہ جو ۱۸ سے ۲۲ انچ تک ہوتا ہے (لاط : Cypraeamoneta)

مال کاکْنی

(رک : مالکنگنی) ایک درخت (یابیل) جس کے بیج کا تیل نکالا جاتا ہے جو جلانے کے کام آتا ہے اور بطور دوائی استعمال ہوتا ہے.

کوکِنی

چھوٹا ، ننھا ، خرد ؛ ادنیٰ درجے کا ، گھٹیل ، گھٹکا

کُہُکْنا

۱. پرندوں کا بلند آواز سے بولنا ، خاص کر کوئل کا کوکنا ، مور کا بولنا.

کاکَن

جذام کی ایک قسم جس میں جسم پر سیاہ اور سرخ دھبے پڑجاتے ہیں (اسے لاعلاج قرار دیا گیا ہے)

کَہْنی

رک : کہانی.

کَہانی

(ادب) قصہ، افسانہ، داستان، حکایت

کاٹْنی

کاٹنا، کٹائی، تاش کے پتّوں کے دو حصّے کرنا

کامِنی

حسینہ و جمیلہ، پیاری کامی عورت، نازک اندام عورت، پتلی دہلی، چھریرے بدن کی

کَکْنی

باجرے یا کنگنی کی طرح کا ایک اناج جس کی فصل ساون بھادوں میں پک کر تیّار ہو جاتی ہے، اس کے دانے مہین اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں، ٹانگن

کوکِنی کیلا

ایک قسم کا چھوٹا کیلا، چمپا کیلا

کوکِنی کَلابَتُّو

(بٹئی) گن٘گا جمنی کلابتُّو ، سفید بادلے اور سُرخ تار سے بنا ہوا کلابتُّو جو دیکھنے میں دو رن٘گا معلوم ہو

کوکِنی بیر

جھڑ بیری کے بیر

کانی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ بیکار ہو

کَاسْنِی

سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکِنی کے معانیدیکھیے

کاکِنی

kaakinii•काकिनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کاکِنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاص قسم کا چھوٹا سکہ، ‘ایک چھوٹی رقم جو بیس کوڑیوں کے برابر ہوتی ہے‘، 'ایک کوڑی کا خول جو بطور سکہ مستعمل ہے‘ ایک قدیم پیمانہ جو ۱۸ سے ۲۲ انچ تک ہوتا ہے (لاط : Cypraeamoneta)

Urdu meaning of kaakinii

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaas kism ka chhoTaa sikka, 'ek chhoTii raqam jo biis ko.Diiyo.n ke baraabar hotii hai', 'ek ko.Dii ka Khaul jo bataur sikka mustaamal hai' ek qadiim paimaana jo १८ se २२ inch tak hotaa hai (laat ha Cypraeamoneta

काकिनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = काकिणी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone