تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kindle" کے متعقلہ نتائج
kindle کے لیے اردو الفاظ
kindle کے اردو معانی
فعل متعدی
- سلگانا
- مشعل یا موم بتی جلانا
- روشن کرنا
- آگ دکھانا
- اُکسانا
- اُبھارنا
- مشتعل کرنا
- ہیجان پیدا کرنا
- جوش دلانا، جیسے جذبات کو
- چپکانا
- دمکانا
- دہکانا
فعل لازم
- جل اُٹھنا
- آگ پکڑنا
- روشن ہو جانا
- سلگنا
- چمک اٹھنا
- جی اٹھنا
- مشتعل ہونا
- جوش میں آنا
- تمتمانا
- چمکنا
- دمکنا
- دہکنا
- جھرجھری لینا
- بھڑک اٹھنا
- تیز ہو جانا
- آگ لگنا
- جوش میں بھرنا
- خفا ہونا
- غصے ہونا
- ہیجان پیدا ہونا
- جل اُٹھنا
kindle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- सुलगाना
- मशाल या मोमबत्ती जलाना
- रोशन करना
- आग दिखाना
- उकसाना
- उभारना
- मुश्तइल करना
- हैजान पैदा करना
- जोश दिलाना, जैसे जज़बात को
- चिपकाना
- दुमकाना
- दहकाना
अकर्मक क्रिया
- जल उठना
- आग पकड़ना
- रोशन हो जाना
- सुलग्ना
- चमक उठना
- जी उठना
- मुश्तइल होना
- जोश में आना
- तमतमाना
- चमकना
- दमकना
- दहकना
- झुरझुरी लेना
- भड़क उठना
- तेज़ हो जाना
- आग लगना
- जोश में भरना
- ख़फ़ा होना
- ग़ुस्से होना
- हैजान पैदा होना
- जल उठना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کانڈلی
خرفہ ، ایک مشہور ساگ جس کے پتّے بیضوی گولائی لیے ہوئے دبیز اور لیسں دار ہوتے ہیں ، شاخیں سبز سرخی مائل رطوبت سے بھری ہوئی اور زود شکن ہوتی ہیں
کَنْدالَہ
کندہ کرنے کا آلہ، چھینی جس سے تان٘بے وغیرہ پر کندہ کرتے ہیں، کندن آلہ، وہ نوک دار اوزار جس سے فولاد ، پٹواں لوہے اور ڈھلے لوہے کو کھردرا کیا جاتا ہے.
کَن٘دْلا کَش
کندلے کا تار تیارکرنے والا، سونے یا چاندی کا تار تیار کرنے والا، چاندی پر سونا چڑھانے والا کاری گر
کندلا لگانا
صبح اور شام فوج یا پولیس میں میگزین یا خزانہ گارد کے سب سپاہی ایک گھنٹے کے لئے باوردی تیاررہتے ہیں اور بندوقوں کوسنگینیں چڑھا کرچار چارکو اکٹھا کھڑا کردیتے ہیں اسے کندلا لگانا کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kindle)
kindle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔