تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْدالَہ" کے متعقلہ نتائج

کَنْدالَہ

کندہ کرنے کا آلہ، چھینی جس سے تان٘بے وغیرہ پر کندہ کرتے ہیں، کندن آلہ، وہ نوک دار اوزار جس سے فولاد ، پٹواں لوہے اور ڈھلے لوہے کو کھردرا کیا جاتا ہے.

کَن٘دْلا

(سنسکرت میں کندل ہے) سونے کا تار، سونے کا ڈلا، خالص سونا

کُندلا

سونے کا ڈلا

کُوندالا

گول برتن ، مٹی کا برتن ، لگن (جس میں آٹا وغیرہ گوندھتے یا کپڑے دھوتے ہیں)، کنڈالا.

کَن٘دَلا

رک : کندرا، غار، کھو نیز ڈھلواں چٹان یا اس کا کنارہ ؛ کھڑی چٹان

قِنْدِیل

ستارے، چراغ، فانوس، لالٹین، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں، وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں

کُدالَہ

نوکدار کدال، ایک قسم کا کدال، جو سوراخ کرنے کے کام آتا ہے

کَن٘گالا

چُڑیل، ڈائن، کنگالن

کُوندْلا

رک : کندلا

کُنڈالا

کُونڈا

کَنکالا

۔(س) مونث۔ ڈائن۔

قِنْدِیلی

قندیل (رک) سے منسوب ، قندیل کی طرح کا.

قَنْدِیل

کندلا لگانا

صبح اور شام فوج یا پولیس میں میگزین یا خزانہ گارد کے سب سپاہی ایک گھنٹے کے لئے باوردی تیاررہتے ہیں اور بندوقوں کوسنگینیں چڑھا کرچار چارکو اکٹھا کھڑا کردیتے ہیں اسے کندلا لگانا کہتے ہیں

کَندھیلی

ایک قسم کا پالان، گدیلا، گَدّا، زین پوش

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْدالَہ کے معانیدیکھیے

کَنْدالَہ

kandaala•कंदाला

  • Roman
  • Urdu

کَنْدالَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کندہ کرنے کا آلہ، چھینی جس سے تان٘بے وغیرہ پر کندہ کرتے ہیں، کندن آلہ، وہ نوک دار اوزار جس سے فولاد ، پٹواں لوہے اور ڈھلے لوہے کو کھردرا کیا جاتا ہے.

Urdu meaning of kandaala

  • Roman
  • Urdu

  • kundaa karne ka aalaa, chhiinii jis se taambe vaGaira par kundaa karte hain, kundan aalaa, vo nokadaar auzaar jis se faulaad, paTvaa.n lohe aur Dhale lohe ko khurdaraa kiya jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْدالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْدالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone