تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"keyhole" کے متعقلہ نتائج
keyhole کے لیے اردو الفاظ
keyhole کے اردو معانی
اسم
- چابی سوراخ
- قفل کا سوراخ
- قفل کا منھ
- چابی ڈالنے والا سوراخ جیسے قفل میں
- (باسکٹ بال) میدان کا وہ حصہ جس کے عقب سے آزادانہ گیند پھینکی جاسکے
- قفل میں کنجی لگانے کا سوراخ
صفت
- خانگی راز
- نجی اور ذاتی قسم کی اطلاعات اور معلومات سے متعلق خصوصاً وہ معلومات جو جاسوسی کے ذریعے حاصل کی جاتی ہیں
keyhole के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चाबी सूराख़
- क़ुफ़ुल का सूराख़
- क़ुफ़ुल का मुँह
- चाबी डालने वाला सूराख़ जैसे क़ुफ़ुल में
- (बास्कट बाल) मैदान का वो हिस्सा जिस के अक़ब से आज़ादाना गेंद फेंकी जा सके
- क़ुफ़ुल में कुंजी लगाने का सूराख़
विशेषण
- ख़ानगी राज़
- निजी और ज़ाती किस्म की इत्तिलाआत और मालूमात से मुताल्लिक़ ख़ुसूसन वो मालूमात जो जासूसी के ज़रीये हासिल की जाती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (keyhole)
keyhole
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔