تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلاع" کے متعقلہ نتائج

خِلاع

ملنا، خَلط مَلط ہونا

خُلاع

مِرگی

خُلْع

(اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے

خَلا

خالی جگہ

خَلَہ

چبھن، درد، درد بعض وقت پہلو یا جوڑوں میں بکلخت محسوس ہو، ریح جس کی وجہ سے انتڑیوں میں درد ہو

خُلَّہ

وہ گھاس جس میں حلاوت اور مٹھاس ہو .

خَلَّہ

ترشۂ سر کہ میں ادویہ کے محلولات .

خَلْع

چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری

خِلاعَت

रोग के कारण दुखी रहना

خَلاعَت

माता-पिता की आज्ञा न मानना, बे सामान और परीशान होना, पापकर्म और दुराचार

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

خالَہ

ماں کی بہن، ماسی

خالا

مان کی بہن، ماسی

خالع

خلع حاصل کرنے والا مرد یا عورت، وہ مرد یا عورت جو کچھ دے کر طلاق حاصل کرے

خَلاؤ

رک : خَلا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلاع کے معانیدیکھیے

خِلاع

KHilaa'•ख़िला'

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: خِلْعَت

اشتقاق: خَلَعَ

  • Roman
  • Urdu

خِلاع کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ملنا، خَلط مَلط ہونا
  • عزت وقار کے لباس، وہ لباس جو قدر و منزلت کے صلہ میں عطا ہوئے ہوں، خلعتیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کِھلا

کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of KHilaa'

  • Roman
  • Urdu

  • milnaa, khalat millat honaa
  • izzat vaqaar ke libaas, vo libaas jo qadar-o-manjilat ke silaa me.n ata hu.e huu.n, Khilaate.n

ख़िला' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘खिलअत' का बहु., खिलअते।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone