تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kermis" کے متعقلہ نتائج
kermis کے لیے اردو الفاظ
kermis کے اردو معانی
اسم
- گرجا گھر کی سالانہ عبادت
- نشیبی ممالک جیسے ہالینڈ وغیرہ میں ہونے والا سالانہ تہوار کا میلہ جس میں کھیل تماشے ہوتے ہیں اور خوب دھوم مچتی ہے
- تفریحی پروگرام عام طور پر خیراتی مقاصد کے تحت
kermis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गिरजाघर की सालाना इबादत
- नशीबी ममालिक जैसे हॉलैंड वग़ैरा में होने वाला सालाना तहवार का मेला जिस में खेल तमाशे होते हैं और ख़ूब धूम मचती है
- तफ़रीही प्रोग्राम आम तौर पर ख़ैराती मक़ासिद के तहत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کور مُوش
اندھا چوہا، ایک قسم کا چوہا جس کا منھ اور بدن عام چوہے سے پتلا ہوتا ہے آنکھیں بہت چھوٹی ہوتی ہیں عرفِ عام میں اسے چھچوندر کہتے ہیں
کَرِیمُ الصِّفات
لطف و کرم کی صفات رکھنے والا ، صفاتِ کریمانہ کا مالک اچھی صفتوں والا ، خوبیوں والا.
قَدَم سَر پَر رَکْھنا
احسان کرنا (کسی بات پر رضامند کرنے یا عند تقصیر کے لیے) ، نہایت عاجزی کرنا ، خوشامد درآمد کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (kermis)
kermis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔